انڈوں کی قیمتوں میں بہت اضافہ

امریکا میں انڈوں کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے کہ بعد مرغیاں کرائے پر دینے کا رجحان جنم لے چکا ہے۔تفصیلات کہ مطابق انڈے کی قیمتوں میں بہت اضافے کے بعد کچھ امریکی کمپنیوں نے 1 دلچسپ پیشکش کی ہے۔ ” مرغیاں کرائے پر”،، ہاں جی مرغیاں کرائے پر لیں اور تازہ انڈے گھر پر حاصل … Continue reading انڈوں کی قیمتوں میں بہت اضافہ