Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ماسکو نے عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کردیا
دی ہیگ: ماسکو نے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے پراسیکیوٹر کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کردیا۔
روسی میڈیا کے مطابق آئی سی سی پراسیکیوٹر نے مارچ میں روسی صدر ولادیمیرپیوٹن کی جنگی جرائم کے الزام میں گرفتاری کے لیے وارنٹ تیار کیے…
شام : امریکا نے بےگناہ شہری کو القاعدہ کا کمانڈر قرار دے کر ہلاک کردیا
واشنگٹن: شام میں امریکا نے فضائی حملے میں القاعدہ کا کمانڈر قرار دے کر بے گناہ شخص کو قتل کردیا۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے ترجمان میجر جان مور نے کہا کہ شام میں القاعدہ کے سینئر لیڈر کی نشاندہی پر…
سندھ کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق موسم گرما میں ہر سال کی طرح امسال بھی دو ماہ کی تعطیلات ہوں گی۔
نوٹی فکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں…
فواد چوہدری کیخلاف پانی کی ٹونٹی چوری سمیت11 مقدمات درج ہیں، عدالت میں رپورٹ جمع
لاہور: فواد چوہدری واش روم کی ٹونٹی کی چوری سمیت 11مقدمات میں نامزد ہیں، رہنما پی ٹی آئی پر درج مقدمات کی تفصیلات پولیس نے ہائیکورٹ میں جمع کرادیں۔
لاہورہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے فواد چوہدری کی جانب سے مقدمات کی تفصیلات…
میرے بچوں کے سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہیں، جمائما خان
پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے کہا ہے کہ ان کے بچوں کے سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹس نہیں ہیں۔
جمائما خان نے یہ وضاحت ٹوئٹر پر ان کے دونوں صاحبزادوں سلیمان عیسی خان اور قاسم خان کے نام سے بنے ہوئے…
بھارت کی سبکی؛ چین کا مقبوضہ کشمیر میں جی 20 سمٹ میں شرکت سے انکار
بیجنگ: چین نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں منعقد ہونے والے جی 20 ٹورازم سمٹ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس کا حصہ نہیں بنے گا۔
غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق بھارت رواں برس جی 20 کی صدارت کرنے کے لیے تیار ہے۔ چینی…
یوکرین کے صدر سعودی عرب پہنچ گئے، عرب لیگ سے حمایت کی اپیل
جدہ: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے عرب لیگ سے روس کے خلاف یوکرین اور یوکرینی عوام کی حمایت کرنے کی اپیل کی ہے، جبکہ سعودی عرب نے روس یوکرین جنگ میں ثالثی کی کوششیں جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔
یوکرینی صدر عرب لیگ کے 32 ویں اجلاس میں…
پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن کو دہشتگردی میں پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے ثبوت دیدیے
لاہور: نگراں پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کو کالعدم جماعت قرار دلانے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو تحریک انصاف کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ثبوت پیش کردیے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن…
وزیرستان میں سی ٹی ڈی ٹیم پر فائرنگ، زیر حراست 3 ملزمان ہلاک
پشاور: شمالی وزیرستان میں عیدک پل کے قریب انسداد دہشت گردی فورس پر فائرنگ سے زیرحراست 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔
محکمہ انسداد دہشت گردی کی ٹیم اورسکیورٹی فورسز انتہائی اہم ملزمان کو میرانشاہ سے بنوں لے کر جا رہے تھے کہ راستے میں عیدک پل پر…
عمران ریاض کی عدم بازیابی پر آئی جی پنجاب کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم
لاہور: معروف نیوز اینکر عمران ریاض خان کی عدم بازیابی پر لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو کل 12 بجے تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں عمران ریاض خان کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ ڈی پی او…
