Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کوئی نئی فوجی عدالت قائم نہیں کی جائے گی، وزیر دفاع
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور اس کے رہنما ادارے کو ٹارگٹ کر رہے ہیں اور اس میں وہ دوسرے ممالک کو بھی شامل کر رہے ہیں۔
یہ بات وزیر دفاع نے چونڈہ یادگار شہدا پر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ وزیر دفاع ن لیگی کارکنوں…
پہلی حج پرواز 328 عازمین کو لیکر کراچی سے مدینہ پہنچ گئی
کراچی: پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے 773 کراچی سے 328 عازمین کو لے کر آج صبح سعودی عرب کے شہر مدینہ پہنچ گئی۔
چیف آپریٹنگ افیسر پی آئی اے امان اللہ قریشی، ڈائریکٹر جنرل بینظیر انکم سپورٹ پروگرام امتیاز شاہ، ڈائریکٹر حج کراچی سجاد…
کراچی: 9 مئی کو واٹر بورڈ کی سکشن مشین جلانے کا ملزم گرفتار
کراچی: 9 مئی کو واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی سکشن مشین جلانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف 9 مئی کو شہر میں جلاؤ گھیراؤ اور پُرتشدد کارروائیوں میں ملوث عناصر کی…
فردوس شمیم کی گرفتاری پر عمران خان کا اظہار مذمت
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فردوس شمیم نقوی کو دہشتگردی کے الزام میں زندان میں ڈال کر اہلِ اقتدار نے ظاہر کیا ہے کہ کس قدر گراوٹ کے شکار ہیں۔
اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ فردوس شمیم نقوی 27 سال پہلے…
سوڈان میں قطری سفارت خانے پر مسلح افراد کا حملہ
خرطوم: ملکی فوج اور نیم فوجی باغی دستے کے ایک دوسرے پر فضائی حملے اور توپ خانوں کے تبادلوں نے سوڈان کے دارالحکومت کو ہلا کر رکھ دیا اور اسی دوران مسلح افراد نے قطری سفارت خانے پر دھاوا بول دیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی…
بھارت میں والدین نے بیٹے کی میت سے اُس کی سالگرہ کا کیک کٹوایا
نئی دہلی: بھارتی ریاست تلنگانہ میں 16 سالہ لڑکا دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوگیا اور اسی دن نوجوان لڑکے کی سالگرہ بھی تھی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کلنگانہ کے ایک اسپتال کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دل شکستہ والدین اپنے بیٹے کی میت سے اس…
آڈیو لیک کمیشن پرعمران خان کا ردعمل؛ ریکارڈنگ کرنے والے عناصر کی نشاندہی کا مطالبہ
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی اور امریکی کانگریس خاتون کی مبینہ آڈیو لیکس کے بعد عمران خان نے وفاقی حکومت کی جانب سے معاملے کی تحقیقات کے لیے تشکیل کردہ کمیشن سے متعلق کہا ہے کہ کمیشن کو ایسے عناصر کی نشاندہی کرنے کی ضرورت ہے جو قانون سے…
پیپلزپارٹی کا میئر کراچی کی ترقی کا ضامن ہوگا، شرجیل میمن
کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا میئر کراچی کی ترقی کا ضامن ہوگا۔
اپنے ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ میئر کراچی کے انتخابات کے لئے پیپلز پارٹی تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کرے گی، کراچی کی ترقی…
بلوچستان کی مجموعی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان کی مجموعی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے جبکہ صوبے میں اپوزیشن کے علاوہ حکومت میں شامل جماعتیں بھی مایوس ہیں۔
لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں صوبائی…
پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں سلپ ہوگیا
کراچی / ٹورنٹو: پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں مبینہ طور پر لاپتہ ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق لاہور سے ٹورنٹو کی پرواز پر تعینات منتظرمہدی نامی فلائٹ اسٹیورڈ جمعرات کوکینیڈا پہنچا تھا، لاپتہ فضائی میزبان نے جمعے کو ٹورنٹوسے لاہور…
