Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بجٹ کی تیاری، آئی ایم ایف کیساتھ مشاورت شروع

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اور تین سالہ بجٹ اسٹریٹجی پیپر کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا اور بجٹ بارے آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت شروع کردی۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ٹیم کے ساتھ مشاورت کا عمل آئندہ…

برکینا فاسو میں مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ؛ 33 افراد ہلاک

اواگادوگو: افریقی ملک برکینا فاسو میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کے حملے میں 33 شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برکینا فاسو میں مسلح افراد نے ایک دیہات پر دھاوا بول کر کئی گھروں کو اور املاک کو نذر آتش…

ترکیہ انتخابات؛ ’ابتدائی نتائج‘ میں رجب طیب اردوان کی برتری

انقرہ: ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی عام انتخابات کیلیے پولنگ مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے تاہم غیر سرکاری نتائج کے مطابق اب تک کی جانے والی 40 فیصد گنتی کے تناظر میں صدر رجب طیب اردوان کو 59.47 فیصد کے ساتھ برتری حاصل ہے۔…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قراردیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نےالقادر ٹرسٹ کیس میں نیب کے ہاتھوں آج احاطہ عدالت سے گرفتار ہونے والے تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کوقانونی قراردیدیا۔ اسلام آباد کی عدالت عالیہ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی…

عمران خان پر کسی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا: رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ عمران خان پر کسی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا اگر وہ شامل تفتیش ہوجاتے تو ریفرنس بغیر گرفتاری کے چلایا جاسکتا تھا۔عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ…

عمران خان کی گرفتاری،کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج

عمران خان کی گرفتاری،کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ کراچی کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل پر واقع انصاف…

وارنٹ پر عملدرآمد ہو گیا لیکن اس عدالت کے اندر ہوا ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

مجھے اپنے آپ کو مطمئن کرنا ہو گا کہ ہائیکورٹ میں کیا ہوا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اگر کوئی کارروائی کرنی ہے تو قانون کے مطابق کرنی ہوگی، چیف جسٹس وکلا پر حملہ میرے ادارے پر حملہ اور مجھ پر حملہ ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں…

نیب نے عمران خان کی گرفتاری پر بیان جاری کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے عمران خان کی گرفتاری پر بیان جاری کردیا۔نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری یکم مئی کو جاری ہوئے اور انہیں القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔نیب کا کہنا ہےکہ رینجرز نے عمران…

جو بھی حالات خراب کرے گا ان سے آئینی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،وزیر داخلہ بلوچستان

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا نافذ کرنے والے اداروں کو احکاماتِ صوبے بلوچستان میں144کا نافذ کر دیا گیا ہے۔وزیر داخلہ کسی بھی صورت حالات خراب نہیں ہونے دیں گے۔وزیر داخلہ جو بھی حالات خراب کرے گا ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے…

احاطہ عدالت سے گرفتاری ،توڑپھوڑ اور وکلاء پر تشدد توہین عدالت ہے ، منیراحمدکاکڑ ایڈووکیٹ

پاکستان بار کونسل کے ممبر منیراحمدکاکڑ ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطہ عدالت سے سابق وزیراعظم وپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار ی کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ احاطہ عدالت سے گرفتاری ،توڑپھوڑ اور…