Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

گوادر پورٹ نے گندم ترسیل میں دیگر بندرگاہوں کا ریکارڈ توڑ دیا

گوادر(ویب ڈیسک)گوادر بندرگاہ نے روس سے امپورٹ کی گئی ساڑھے 4 لاکھ میٹرک گندم کی پروسیسنگ کے تمام مراحل کامیابی سے طے کر کے اپنی آپریشنل قابلیت ثابت کر دی روس سے 9 بحری جہاز 2 مارچ سے 3 مئی تک ساڑھے 4 لاکھ میٹرک ٹن گندم لے کر لنگر انداز ہوئے…

بلوچستان ،حادثات سے بچاو، ٹریفک قوانین سے آگاہی کیلئے بولان ہمسفر موبائل ایپ متعارف کروا دی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے شہریوں کو سفر کی سہولت فراہم کرنے اور رابطے میں آسانی کے لیے موبائل ایپلیکیشن بولان ہمسفرمتعارف کروا دی گئی۔ بظاہر چھوٹی نظر آنے والی کاوش در اصل ہم مستقبل کی بہتر پولیسنگ کے لئے اقدام کر رہے ہوتے ہیں یہ بھی اس…

کسی بھی معاشرے کے مہذب ہونے کا اندازہ لگانا ہو تو اس کے ٹریفک نظام کو دیکھ کر لگایا جا سکتا ہے،آئی…

کوئٹہ( ویب ڈیسک) کسی بھی معاشرے کے مہذب ہونے کا اندازہ لگانا ہو تو اس کے ٹریفک نظام کو دیکھ کر لگایا جا سکتا ہے۔جس معاشرہ میں ٹریفک قوانین کا زیادہ احترام ہو گا وہ تہذیب وتمدن کا گہوارہ ہوگا۔بلوچستان پولیس کی جانب سے ٹریفک کے نظام کو بہتر…

جدید ترین گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈہ ستمبر 2023 تک فعال ہو جائے گا

گوادر (ویب ڈیسک)گوادرجدید ترین گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈہ ستمبر 2023 تک فعال ہو جائے گا ،گوادر میں4,300 ایکڑ رقبے پر تعمیر ہونے والا جدید ترین اور سب سے بڑا 246 ملین ڈالر کا نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ این جی آئی اے ستمبر2023 تک فعال ہو…

اوتھل پولیس کی کارروائی زناالجبر کی کوشش کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار

اوتھل (ویب ڈیسک) اوتھل پولیس کی کارروائی زناالجبر کی کوشش کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار ، ملزم کو پابند سلاسل کردیا گیا ، تفتیش جاری تفصیلات کے مطابق منگل کے روز اوتھل پولیس نے ونگوئی کے علاقے میں کامیاب کاروائی کرکے کمسن بچی سے زیادتی کی…

ڈارک ویب پر منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 300 ملزمان گرفتار

دی ہیگ، نیدرلینڈز: یورپی یونین کے قانون نافذ کرنے والے ادارے یوروپول نے ڈارک ویب پر منشیات سمیت سیگر غیرقانونی اشیا کی تجارت کرنے والے 300 کے قریب ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوروپول نے Spector نامی آپریشن کا…

اقوام متحدہ نے پاکستان کی درخواست پر طالبان وزیرخارجہ پر سفری پابندی ختم کردی

کابل: اقوام متحدہ نے طالبان حکوت کے وزیرخارجہ امیر خان متقی کو پاکستانی و چینی ہم منصبوں سے ملاقات کے لیے ان ممالک کا دورہ کرنے کی اجازت دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے وزیر خارجہ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب…

ملک کو بچانے کے لیے تین اداروں کو غیر جانبدار رہنا ہوگا، سراج الحق

 لاہور: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ مرکز اور صوبوں میں نگراں حکومت قائم ہو اور پھر اُس کے بعد سب لوگ الیکشن میں جائیں، ملکی مسائل کا حل عوام کے پاس ہی ہے، ملک کو بچانے کے لیے تین اداروں سپریم کورٹ ،…

خانہ بدوشوں میں کم عمری میں شادی کئی طبی مسائل کا باعث بنتی ہیں

لاہور: پاکستان میں بسنے والے خانہ بدوشوں کی بڑی تعداد میں آج بھی بچوں کی کم عمری میں شادی کرنے کا رواج ہے جس کی وجہ سے ناصرف کم عمردلہن بلکہ بعد ازاں اس کے بچوں کو بھی کئی ذہنی اورجسمانی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ 18 سال سے کم عمر لڑکی…

سندھ میں عید الفطر پر کورونا سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر جاری

  کراچی: محکمہ صحت سندھ نے عید الفطر کے موقع پر کورونا سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر جاری کردیں۔ محکمہ صحت سندھ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کووڈ سے محفوظ رہنے کے لیے عالمی ادارہ صحت کی تجاویز پر عمل کریں، سماجی فاصلہ برقرار رکھیں اور…