رمضان المبارک سے قبل چینی کی قیمت میں بہت اضافہ

0 6

رمضان المبارک سے قبل چینی کی قیمت اور بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کہ مطابق 1 ہفتے میں چینی کی اوسط قیمت میں دو روپے (41) پیسے فی کلو کا اور اضافہ ہو گیا ہے، جسکے بعد ملک میں چینی کی اوسط قیمت (157)روپے(68)پیسے فی کلو پر پہنچ گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کے ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت (165)روپے تک ہے، سال (2025)کےدو ماہ میں ملک میں چینی اوسط 19 روپے (04) پیسےفی کلو مہنگی ہوئی ہے،

شناختی کارڈ اور بے فارم بنوانے والوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

ہچھلے تین ماہ میں ملک میں چینی اوسط (25) روپے (83) پیسے فی کلو مہنگی ہوئی۔ سال(2025) کہآغاز پر ملک میں چینی کی اوسط قیمت (138)روپے64 پیسےفی کلو تھی، تقریبا تین ماہ قبل ملک میں چینی کی اوسط قیمت (131)روپے (85) پیسے فی کلو تھی۔دستاویز کہ مطابق ملک میں چینی کی اوسط قیمت 1 سال قبل (145)روپے(99) پیسے کلو تھی ۔ حکومت نے جون سے اکتوبر (2024) کہ دوران سات لاکھ (50) ہزار ٹن چینی برآمد کی اجازت دی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.