شناختی کارڈ اور بے فارم بنوانے والوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ مزید بے فارم بنوانے والے شہریوں کی سہولت کہ لیے بڑا اقدام کیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر اور چیئرمین نادرا کی نگرانی میں، ڈائریکٹر جنرل نادرا لاہور ریجن نے لاہور سمیت مختلف اضلاع کے (11) ڈاک خانوں میں خصوصی نادرا کاؤنٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ … Continue reading شناختی کارڈ اور بے فارم بنوانے والوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری