Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بھارتی فوج کاکشمیریوں کیخلاف کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال

سرینگر :  مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کشمیریوں کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر رہی ہے ، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اسلام آباد میں سرچ آپریشن کے دوران دھماکے میں زخمی ہونیوالے یاسین احمد راتھر جو گزشتہ روز دم توڑ گئے

آذربائیجان سے جھڑپوں میں مزید 30 آرمینیائی جنگجو ہلاک، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب

باکو:   آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین جھڑپوں میں شدت آ گئی، گولہ باری سے آرمینیا کے مزید 30 جنگجو مارے گئے، دونوں ممالک کے درمیان لڑائی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ آذربائیجان اور آرمینیا کی جھڑپوں آرمینیا کے…

بھارت نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کو کام سے روک دیا، عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم

نئی دہلی:   بھارت نے انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشل کو کام سے روک دیا،عملے کو بھی ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔ بھارتی حکومت کی جانب سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے خلاف انتقامی کارروائی کی گئی ہے، مودی سرکار کے…

منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کرلیا

 منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کو گرفتار کرلیا۔      منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے پر صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے جہاں جسٹس سردار نعیم کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے…

افغانستان میں امن کی کوششوں کے ساتھ شرپسندوں پر نظررکھنا ہوگی، شاہ محمود

مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں افغان امن عمل کے حوالے سے جاری کاوشوں کے دوران ان شرپسند عناصر پر بھی نظر رکھنا ہوگی جو اس خطے میں امن و استحکام کا خواب  شرمندہ ء تعبیر ہوتا نہیں دیکھنا چاہتے ۔افغانستان کی اعلیٰ سطحی مفاہمتی…