Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وزیر اعظم نے کابینہ ارکان اور بیورو کریٹس کی عسکری قیادت سے براہ راست ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی

نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کے ارکان اور بیورو کریٹس کے عسکری قیادت کے ساتھ براہ راست رابطوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ نجی ٹی وی جی این این نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزرا اور بیورو کریٹس کی…

جس نے ملکی دولت کونہیں لوٹا اس کو بےفکر ہونا چاہیے، شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ جس نے ملکی دولت کو نہیں لوٹا اس کو بے فکر ہونا چاہیے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس…

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں کیپٹن عبداللہ شہید

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں شرپسندوں کی فائرنگ سے کیپٹن عبداللہ شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کےعلاقے شکئی میں دہشت گردوں کی اطلاع پر نائٹ پٹرولنگ کی…

نواز شریف سے کئے گئے دس سوالوں کے جواب کا انتظار ہے: شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف سے کئے گئے دس سوالوں کے جواب کا انتظار ہے، لیگی قائد نے ساری زندگی لندن میں گزانے کا فیصلہ کرلیا، اپوزیشن سینیٹ الیکشن سبوتاژ کرنا چاہتی ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا آصف زرداری…

مودی نے اقوام متحدہ میں اہم مسائل پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا، پاکستان

اقوام متحدہ: پاکستان نے عالمی برادری کو باورکرایا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کشمیر اور دیگر اہم عالمی امور کو نظر انداز کیا۔ بھارتی رہنما نے ہفتے کے روز 75 ویں یو این جی اے سے خطاب کرتے ہوئے…

شہباز شریف کی گرفتاری کے احکامات عدالت نے دیئے: شہزاد اکبر

معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ شہباز شریف کی گرفتاری کے احکامات عدالت نے دیئے، مریم اورنگزیب صرف باتیں کرتی ہیں، ان کی گفتگو عدلیہ پر حملہ ہے، گلگت بلتستان الیکشن کا بہانہ بنایا جا رہا ہے۔ ادھر معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل نے…

وفاقی حکومت فی الفور شہباز شریف کو رہا کرے: بلاول بھٹو کا مطالبہ

بلاول بھٹو نے شہباز شریف کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت فی الفور اپوزیشن لیڈر کو رہا کرے۔ انہوں نے کہا اپوزیشن رہنماؤں سے سیاسی انتقام کا سلسلہ جاری ہے، معاون خصوصی، وزراء اور وزیراعظم کی ہمشیرہ کو…

آصف زرداری اورفریال تالپور پر فرد جرم عائد

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی، سابق صدر سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے احتساب عدالت…

سندھ سے منتخب پارٹی نے کراچی کیلئے کچھ نہیں کیا: وزیراعظم عمران خان

مہمند:   وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ سے منتخب پارٹی نے کراچی کیلئے کچھ نہیں کیا، پنجاب میں ایک شہر کو اوپر اٹھایا گیا باقی پیچھے رہ گئے، زیادہ سے زیادہ فنڈز قبائلی علاقوں پر خرچ کریں گے۔ مہمند میں عائدین سے وزیراعظم عمران خان کا…

کورونا مزید 9 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 10 ہزار 841 شہری متاثر

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 466 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 10 ہزار 841 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…