Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پیپلز پارٹی (ن) لیگ کے ساتھ نہیں چلے گی، شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ 30 دسمبر سے 20 فروری تک پیپلز پارٹی (ن) لیگ کے ساتھ نہیں چلے گی۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احم نے کہا کہ گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری نے زوردار بیان دیا ہے، انہوں نے کہہ دیا کہ فوج کو…

ملک بھر میں ماسک نہ پہننے والوں پر جرمانہ شروع

ملک بھر میں کورونا کے پھیلاؤکی وجہ سے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلوں پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔ آج سے ماسک کا استعمال نہ کرنے والوں پر سو روپے جرمانہ عائد کیا جانےلگا، کراچی کے کمشنر نے ماسک نہ پہننے والوں سے 500…

شجاعت حسین کی طبعیت میں بہتری، کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا

لاہور:   چودھری شجاعت حسین کی طبعیت میں بہتری آئی ہے، ان کا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا۔ مریم نواز نے سروسز ہسپتال میں زیر علاج قاف لیگ کے رہنما کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے۔ چودھری شجاعت کو گزشتہ روز طبعیت ناساز ہونے پر لاہور کے سروسز…

عثمان بزدار کی تاریخی مقامات، پارکس میں داخلہ فیس میں اضافے کی تجویز مسترد

لاہور:   وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے تاریخی مقامات، پارکس میں داخلہ فیس میں اضافے کی تجویز کو مسترد کر دیا۔ محکمے کی جانب سے انٹری فیس میں نظر ثانی کی تجویز دی گئی تھی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کابینہ سٹیڈنگ کمیٹی…

کورونا کے پھیلاؤ میں شدت:وائرس سے مزید 20 افراد جاں بحق، 1502 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے مزید 20 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 943 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 41 ہزار 753 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

تحریک انصاف حکومت میں پسماندہ اضلاع ترقی کی جانب گامزن: فردوس عاشق

اسلام آباد:   فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت میں پسماندہ اضلاع ترقی کی جانب گامزن، ‏یہ ہے حقیقی تبدیلی، وزیراعلیٰ عثمان بزدارماضی کے حکمرانوں کی طرح جھوٹے دعوؤں اور جعلی بیانات پر نہیں بلکہ حقیقی خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔…

نااہل لیگ کے پاس 3 دہائیوں کی حکمرانی کے بعد بھی جھوٹ کے سوا کچھ نہیں

اسلام آباد:   شہباز گل نے کہا ہے کہ نا اہل لیگ کے پاس 3 دہائیوں کی حکمرانی کے بعد بھی جھوٹ کے سوا کچھ نہیں، وزیراعظم نے صحت، تعلیم، سیاحت، غریب کو ریلیف دے کر ترجیحات بتا دیں۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے…

شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس: شاہد رفیق کا بیان منظر عام پر آگیا

لاہور:   شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں شاہد رفیق کا بیان منظر عام پر آگیا۔ وعدہ معاف گواہ شاہد رفیق کا بیان دنیا نیوز نے حاصل کرلیا۔ وعدہ معاف گواہ شاہد رفیق نے اپنے بیان میں کہا میں نے 24 لاکھ 30 ہزار 145 امریکی ڈالر کی ٹی ٹیز…

مریم بی بی اگر ہم سے معذرت کرتی تو ہم شاید کچھ سوچ سکتے تھے،عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ:مجھے اپنے تمام کارکنوں پر فخر ہے،عبدالقادر بلوچ کوئٹہ:چیف آف جھالاوان اور کارکنوں کی جانب سے عزت دینے پر سب کا مشکور ہوں،عبدالقادر بلوچ کوئٹہ:مسلم لیگ ن کو ہم نے خون کے نذرانے پیش کئے،عبدالقادر بلوچ کوئٹہ:چیف آف جھالاوان کی کوششوں…

کوئٹہ : دوستوں کو ڈسنا نواز شریف کی فطرت ہے ، نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ:ہم تب پارٹی میں گئے جب نواز شریف کو کوئی پوچھتا نہیں تھا،نواب ثناء اللہ زہری کوئٹہ:نواز شریف کا ساتھ اس وقت ہم نے دیا جب وہ رلتا رہتا تھا،نواب ثناء اللہ زہری کوئٹہ:نواز شریف نے مگسی،جمالی، جام سمیت دیگر اقوام کیساتھ بے وفائی کی،نواب…