Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کوئٹہ : مہنگائی عروج پر شہر میں یوٹیلٹی اسٹور پر آٹا چینی ، اور گھی غائب
کوئٹہ : مہنگائی عروج پر شہر میں یوٹیلٹی اسٹور پر آٹا چینی ، اور گھی غائب ، کوئی ہے سننے والا ، شہریوں اور غریب عوام کی ضلعی انتظامیہ سے اپیل، تفصیلات کے مطابق شہریوں اور غریب طبقہ نے کہا کہ موجودہ حکومت کو ناکام کروانے میں ایڈمنسٹریشن کا…
بشریٰ رند کو پارلیمانی سیکرٹری برائے محکمہ اطلاعات مقرر کردیا گیا
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی بشریٰ رند کو پارلیمانی سیکرٹری برائے محکمہ اطلاعات مقرر کردیا گیا۔ ہفتہ کو وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے بلوچستان عوامی پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی بشری رند کو پارلیمانی سیکرٹری برائے…
ن لیگ سے آج باضابطہ طور پر مستعفی ہونے کا اعلان کروں گا: عبدالقادر بلوچ
کوئٹہ: جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ ن لیگ سے آج باضابطہ طور پر مستعفی ہونے کا اعلان کروں گا، واپس مسلم لیگ (ن) میں جانے کی گنجائش نہیں۔
جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کا کہنا تھا مسلم لیگ (ن) سے عملی طور پر الگ ہو چکا ہوں، پارٹی چھوڑنے…
جوبائیڈن کی ممکنہ کامیابی سے بھارت خوف زدہ کیوں؟
امریکا میں 59ویں صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک اُمیدوار جوبائیڈن کی ممکنہ کامیابی سے بھارت خوف زدہ نظر آرہا ہے کیونکہ جوبائیڈن نے ہمیشہ سے کشمیریوں کے موقف کی تائید کرتے ہوئے بھارت سے مظلوم کشمیریوں کو آزادی اظہار رائے اور خود مختاری دینے…
افغانستان ؛ بم دھماکے میں سابق ٹی وی اینکر سمیت 3 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت میں ایک بم دھماکے میں سابق ٹی وی اینکر یما سیواش سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت کابل میں ایک گاڑی پر بم حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں کار میں سوار افغانستان کے ٹی وی چینل طلوع کے…
انڈیا چین سرحدی تنازع بڑی لڑائی کا سبب بن سکتا ہے :بھارتی جنرل
نئی دہلی : نیشنل ڈیفنس کالج میں سیمینار سے آن لائن خطاب میں انہوں نے کہاکہ مشرقی لداخ میں صورتحال کشیدہ ہے ،چینی فوج کو لداخ میں مہم جوئی کے غیر متوقع سنگین نتائج کاسامناہے ، عسکری نقل و حرکت یا معمولی جھڑپ کو بڑی لڑائی میں تبدیل ہونے کے…
بائیڈن جیتے تو اسرائیل اور ایران میں تصادم ہوگا:اسرائیلی وزیر
واشنگٹن : عرب نیوز نے اسرائیل کے اخبار یروشلم پوسٹ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ وزیر آباد کاری زاکی ہانجبی نے کہا کہ بائیڈن نے طویل عرصے سے کہہ رکھا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی جانب واپس جائیں گے ۔ اگر بائیڈن اسی پالیسی پر قائم…
بائیڈن کی مزید 2 ریاستوں میں برتری ,جارحیا میں دوبارہ گنتی کا اعلان
واشنگٹن : امریکا کے صدارتی انتخاب کی دوڑ میں ڈیموکریٹک امیدوار جوزف بائیڈن نے مزید 2 اہم ریاستوں پنسلوینیا اور جارجیا میں برتری حاصل کر کے اپنی فتح یقینی بنالی جبکہ امریکی صدر ری پبلکن ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دھاندلی کے الزامات لگاتے…
واضح برتری سے الیکشن جیتنے جا رہے ہیں: ڈیمو کریٹک امیدوار جوبائیڈن پر امید
ڈیلاویئر: امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ واضح برتری سے الیکشن جیتنے جا رہے ہیں، ایک دوسرے کے سیاسی مخالف ہیں، دشمن نہیں، کورونا پر قابو پانا اور معیشت بہتر کرنا ترجیحات ہیں۔
ڈیلاویئر میں خطاب کرتے ہوئے ڈیمو کریٹ امید وار…
کورونا کے وار مزید تیز؛ 24 گھنٹوں میں 30 افراد جان کی بازی ہار گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 16 ہزار 242 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 30 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کےایک ہزار…
