Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
نواز شریف لندن میں بیٹھ کر فوج کو بغاوت پر اکسا رہا ہے، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن بالخصوص مسلم لیگ(ن) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف لندن میں بیٹھ کر فوج کو آرمی چیف کے خلاف بغاوت پر اکسا رہا ہے۔
سوات میں صحت کارڈ کے اجرا کے موقع پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے…
مسلم لیگ(ن) نے بلاول کے نواز شریف سے متعلق بیان کو ذاتی رائے قرار دیدیا
پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے نواز شریف سے متعلق بلاول بھٹو زرداری کے بیان کو ان کی ذاتی رائے قرار دیدیا۔
پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ یہ بلاول بھٹو…
یہ کون سی جمہوریت ہے جواحتجاج کرنے والے کی آوازدباتی ہے، چوہدری پرویزالٰہی
اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا کہ حکومتوں کا کام معاملات کوسلجھانا اورعوام کوریلیف فراہم کرنا ہے
اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کسان رہنما اشفاق لنگڑیال کی وفات پراظہارتعزیت میں کہا کہ یہ کون سی جمہوریت ہے جواحتجاج…
جلسے میں فوجی قیادت کا نام لینا نواز شریف کا ذاتی فیصلہ تھا، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ فوجی قیادت کا نام لینا نواز شریف کا ذاتی فیصلہ تھا، نواز شریف کی تقریر میں براہ راست نام سنے تو دھچکا لگا، انتظار ہے وہ کب ثبوت پیش کریں گے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول…
‘پہلے سلیکٹڈ بلاول نے کہا، نوازشریف سے ثبوت مانگنا انکی ذاتی رائے ہو سکتی ہے’
لیگی رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ عمران خان کو سب سے پہلے سلیکٹڈ بلاول نے کہا، نوازشریف سے ثبوت مانگنے کا فیصلہ ان کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ اور لیگی رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو ہمارے اتحادی ہیں…
بلاول نے نواز شریف پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا: وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ بلاول کا بیان نواز شریف پر عدم اعتماد کا اظہار ہے، ثابت ہوگیا پی ڈی ایم اقتدار پرستوں کی بیٹھک ہے۔
وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ بلاول کا بیان پی ڈی ایم کا بیانیہ ایک…
چودھری شجاعت کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل
پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کی طبیعت ناساز ہو گئی جس کے سبب انہیں سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اراکین اسمبلی کے ہمراہ سیاسی رہنما کی عیادت کی.
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سروسز…
جہانگیر ترین کا چینی بحران کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے چینی بحران کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا جے ڈی ڈبلیو گروپ چینی کی قلت ختم کرنے اور قیمت میں کمی لانے کے لیے حکومت سے ہر ممکن تعاون کرے گا۔
جہانگیر ترین نے سماجی…
بائیڈن یا ٹرمپ؟ امریکی صدارت کا فیصلہ اہم ریاستوں کے نتائج پر منحصر
امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور جوبائیڈن کو جیت کے لیے صرف 6 الیکٹورل ووٹ درکار ہیں۔
امریکا میں 59 ویں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ مکمل ہوجانے کے 2 دن بعد بھی ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، 5 ریاستوں کے نتائج آنا…
جارجیا میں ٹرمپ کی لیڈ ختم، جوبائیڈن آگے
امریکی انتخاب کے حتمی نتائج میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے والی پانچ میں سے ایک ریاست جارجیا میں بھی جوبائیڈن نے برتری حاصل کر لی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔ جوبائیڈن264 الیکٹورل ووٹ کے ساتھ آگے ہیں۔ ٹرمپ کے…
