Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
امریکی صدارتی الیکشن کے دوران کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ
امریکا میں صدارتی الیکشن میں ووٹنگ کی گنتی کا عمل جاری ہے تاہم پولنگ والے دن اور اس سے قبل انتخابی مہم کے دوران لوگوں کے اجتماع اور آزادانہ میل جول کے باعث کورونا کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…
جیسنڈا آرڈرن نے دوسری مرتبہ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا حلف اٹھالیا
ویلنگٹن: جیسنڈا آرڈرن نے دوسری مرتبہ وزارت اعظمیٰ کا حلف اٹھالیا۔ نیوزی لینڈ کے عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنی والی جیسنڈا آرڈرن نے جمعہ کے روز دوسری مرتبہ وزارت اعظمیٰ کا حلف اٹھایا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حلف…
امریکی صدر کو تنخواہ اور مراعات کی مد میں کتنی رقم ملتی ہے؟
امریکی صدر کی سالانہ تنخواہ 4 لاکھ ڈالر ہوتی ہے، لیکن اس کے علاوہ انہیں طرح طرح کی مراعات اور سہولیات دستیاب ہوتی ہیں۔
امریکی صدر کے پاس اگر لامحدود اختیارات ہوتے ہیں تو اسے تنخواہ بھی بہت بھاری ملتی ہے، اور اس کے علاوہ امریکی صدر کو…
امریکہ میں صدارتی انتخاب کے بعد مختلف شہروں میں مظاہرے جاری
امریکہ میں صدارتی انتخاب کے بعد مختلف شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، متعد د افراد گرفتار کر لیے گئے۔ ٹرمپ کمپین کی طرف سے ووٹوں کی گنتی رکوانے کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔
صدارتی انتخابات کے بعد امریکا بھر میں احتجاج ہو رہا ہے، شہر…
عامر لیاقت اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین اور ان کی اہلیہ طوبیٰ عامر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں عامر لیاقت حسین نے بتایا کہ ان کا اور ان کی اہلیہ طوبیٰ عامر کا…
حکومتی اتحاد کے اعزاز میں ظہرانہ، وزیراعظم کے سامنے شکایات کے انبار
وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے اتحادیوں کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے میں اتحادیوں نے وزیرِ اعظم کے سامنے شکایات کے انبار لگا دیئے۔
ذرائع کے مطابق اتحادیوں نے ترقیاتی فنڈز اور میگا پروجیکٹ نہ دینے پر تحفظات کا اظہار کیا جبکہ حلقے کے عوام…
حکومت کون بنائے یا گرائے گا اس کا اختیار کسی ادارے کونہیں، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازکا کہنا ہے کہ حکومت کون بنائے یا گرائے گا اس کا اختیارکسی ادارے یا شخص کونہیں صرف عوام کو ہے۔
اسکردومیں جلسہ عام سے خطاب کے دوران مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں عوام کی آوازبن کر یہاں آئی ہوں، آپ کا ہر مسئلہ…
تعلیمی اداروں میں بڑھتے کیسز قابل تشویش، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد: تعلیمی اداروں میں بڑھتے کیسز پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس آج ہوگی، صوبائی وزرائے تعلیم، اعلیٰ حکام اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے۔
وزرائے تعلیم کانفرنس میں تین…
لوگ غیر جمہوری نظام سے تنگ آچکے، ملک میں تبدیلی کی صدا ہے: مرتضیٰ وہاب
کراچی: مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ لوگ غیر جمہوری نظام سے تنگ آچکے ہیں، ملک میں تبدیلی کی صدا ہے، عوام بلاول کی طرف دیکھ رہے ہیں۔
ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا بلین ٹری کے درخت پتا نہیں کہاں لگائے گئے، شبلی…
گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج عمران خان کی رخصت کا نکتہ آغاز ہونگے: قمر زمان
لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج عمران خان کی رخصت کا نکتہ آغاز ہونگے۔
قمر زمان کائرہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے پہلے پی ٹی آئی کو گلگت بلتستان سے اور پھر ملک سے فارغ کریں گے،…
