Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پاک آرمی کیساتھ جنگی مشقیں، روس کا خصوصی فوجی دستہ پاکستان پہنچ گیا

راولپنڈی: پاک آرمی کیساتھ جنگی مشقوں میں شرکت کیلئے روس کا سپیشل فوجی دستہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔ روسی دستے دو ہفتہ طویل جاری رہنے والی جنگی مشق ‘’دورزباہ فائیو’’ میں حصہ لے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری…

سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے سے منسلک منصوبوں کی بر وقت تکمیل کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ وہ پاکستان میں چین کے سفیر مسٹر نونگ رونگ سے اسلام آباد میں گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں…

دنیا بھر میں کورونا پھر تیزی سے پھیلنے لگا، کئی ممالک میں جزوی لاک ڈاؤن

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا ایک مرتبہ پھر تیزی سے پھیلتی جارہی ہے جس کے نتیجے میں کئی ممالک میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے جبکہ امریکا میں الیکشن کے موقع پر ریکارڈ تعداد میں کیسز سامنے آئے۔ دنیا بھر میں اب تک 4 کروڑ 81لاکھ…

ن لیگ میں واپسی کا کوئی امکان نہیں: عبدالقادر بلوچ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کے استعفے سے پارٹی میں پڑنے والی دارڑیں گہری ہوتی جا رہی ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ بدھ کو کوئٹہ پہنچ گئے۔…

بلوچستان حکومت کی کرسی ہل رہی ہے : سردار اختر جان مینگل

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کی کرسی ہل رہی ہے اے این پی حکومت سے علیحدہ ہوجائے تووزیراعلی کی گاڑی زرغون روڈ سے بلوچستان اسمبلی تک نہیں پہنچ پائے گی۔ ہم نے کنٹینر پر…

ریکوڈک منصوبے میں قومی خزانے کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف

وئٹہ: ریکوڈک منصوبے میں قومی خزانے کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا جس کے نیب  بلوچستان نے 30 سال کے ریکارڈ کی چھان بین کے بعد ناقابل تردید ثبوت اکٹھا کرلیے۔ ترجمان نیب کے مطابق 1993 میں بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور بروکن ہلز…

موجودہ کمر توڑ مہنگائی غلط حکومتی پالیسیوں سے 20 کروڑ عوام تنگ آچکی ہے :سینیٹرمولانا عبدالغفور حیدری

مستونگ:  جمعیت علماءاسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹرمولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ پی ڈی ایم 22نومبر کو پشاور اور 30 نومبر کو ملتان میں بھرپور عوامی قوت کا مظاہرہ کریگی جس میں سلیکٹڈ حکومت کے خلاف عوامی سیلاب امڈائیگا پہلے مرحلے میں…

امریکا: صدارتی انتخاب کے بعد مظاہرے، پورٹ لینڈ اور نیو یارک سے 60 افراد گرفتار

امریکا میں صدارتی انتخاب کے بعد ملک کے دو مختلف شہروں پورٹ لینڈ اور نیویارک میں رات گئے مظاہرین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 60 سے زائد گرفتاریاں کی گئیں جبکہ پولیس نے آتش گیر مادہ، ہتھوڑے اور ایک رائفل بھی قبضے میں لیا۔ اوریگون کے گورنر کیٹ…

امریکی صدارتی انتخاب: جو بائیڈن کو وائٹ ہاؤس پہنچنے کیلئے صرف 6 ووٹ درکار

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار کی برتری برقرار ہے، جوبائیڈن 264 الیکٹورل ووٹ کے ساتھ آگے، ٹرمپ 214 الیکٹورل ووٹ کے حصول میں کامیاب ہوئے۔ وائٹ ہاؤس جوبائیڈن سے صرف 6 الیکٹورل ووٹ کے فاصلے پر رہ گیا۔ حکمرانی کیلئے 538 میں 270…

گلگت بلتستان کی عارضی صوبائی حیثیت، چین نے بھارتی بیان مسترد کردیا

پاکستان کے دیرینہ دوست اور ہمسایہ ملک چین نے گلگت بلتستان کی عارضی صوبائی حیثیت کے حوالے سے بھارتی بیان کو مسترد کر دیا ہے۔ چین نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی منظور شدہ قراردادوں اور دو طرفہ معادہوں کے مطابق پر…