Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بھارتی صحافی ، ٹی وی چینل کے ایڈیٹر ارنب گوسوامی گرفتار

ممبئی :   ممبئی پولیس ان کے گھر پہنچی اور پولیس وین میں لے گئی تاہم حکام کی جانب سے ان کی گرفتاری کی وجوہات کی تفصیل فراہم نہیں کی گئی ،تاہم بھارتی میڈیا کادعویٰ ہے کہ یہ گرفتاری 2018 میں ارنب کے خلاف ممبئی میں ‘خود کشی پر اکسانے ’ کے…

امریکا میں 5 اکتوبر کو کورونا سے انتقال کرنیوالے امیدوار کو بھی کامیاب قرار دیدیا گیا

واشنگٹن:   امریکا میں ایک ایسے امیدوار کو بھی کامیاب قرار دیدیا گیا ہے جن کا 5 اکتوبر کو کورونا وائرس سے انتقال ہوچکا ہے۔ شمالی ڈکوٹا میں قانون ساز اسمبلی کے الیکشن میں ٹرمپ کی جماعت ری پبلکن کے امیدوارڈیوڈ انڈھیل کامیاب قرار پائے جبکہ 55…

وادی کوئٹہ میں سرد موسم آتے ہی خشک میوہ جات کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

کوئٹہ:   وادی کوئٹہ میں سرد موسم نے انگرائی لی تو خشک میوہ جات کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں، شوقین افراد کہتے ہیں کہ سردیوں میں ہی تو خشک میوہ جات کھانے کا مزہ اتا ہے مگر اسے خریدنا ان کی جیب اجازت نہیں دے رہی۔ وادی کوئٹہ کا…

معیشت ٹریک پر آگئی، ملک درست سمت پر چلتا دیکھ کر مخالفین بوکھلا گئے: شہباز گل

اسلام آباد:  شہباز گل کا کہنا ہے کہ حکومتی اقدامات سے ملکی معیشت دوبارہ ٹریک پر آگئی، اکاؤنٹ بیلنس سرپلس 17 سال کی بلند ترین سطح پر آگیا، ملک درست سمت پر چلتا دیکھ کر سیاسی مخالفین بوکھلا گئے ہیں۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی…

کورونا وبا؛ جب تک ممکن ہوا تعلیمی ادارے چلتے رہیں گے، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے دوران صحت کے حساب سے جب تک ممکن ہو گا تعلیمی ادارے چلتے رہیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ہمیں وزارت صحت کی جانب سے ہدایات پر عمل کرنا چاہیے،…

جسٹس قاضی فائز کو جان بوجھ کر فیض آباد دھرنا فیصلے پر ٹارگٹ کیا گیا، اختلافی نوٹ

جسٹس منصور علی شاہ نے 65 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ تحریر کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ وحید ڈوگر نے جج کے خلاف ایکشن کیلئے شکایت کا اندراج کرایا، شکایت کنندہ کو اہلیہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا اسپینش نام معلوم ہونا اور لندن جائیدادوں تک رسائی…

آزادی اظہار رائے کی آڑ میں مسلمانوں کی توہین نہیں ہونی چاہیے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ رسول کریم ﷺکی شان میں توہین کوئی مسلمان برداشت نہیں کرسکتا ان کی ذات اقدس کی حرمت مسلمانوں کے لئے بہت اہم ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے بوسنیا کے صدرہرزیگووینا کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ…

تحریک انصاف نے جمہوری احتجاج کا ہر راستہ بند کر دیا: بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے جمہوری احتجاج کا ہر راستہ بند کر دیا، نا اہل حکومت کی وجہ سے عوام تاریخی مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں، صرف پیپلزپارٹی دور میں گلگت بلتستان کو حقوق ملے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کارکنوں سے خطاب…

بلوچستان میں روزانہ لاشیں گرتی اور اٹھتی ہیں : ثناءبلوچ

کوئٹہ   بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ثنا بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں روزانہ لاشیں گرتی اور اٹھتی ہیں بلوچستان میں منصوبہ بندی کا فقدان، اسلام آباد کی عدم توجہی کے باعث سڑکوں و اسپتالوں میں انسان جانوروں کی طرح زندگی و موت سے…