Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ملک پر نالائق حکومت مسلط، سلیکٹڈ حکمرانوں نے امن داؤ پر لگا دیا: مریم نواز

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ترقی کے دعویدار بتائیں، کیا خیبر پختونخوا میں ایک بھی ہسپتال بنایا۔ ملک پر نالائق حکومت مسلط، سلیکٹڈ حکمرانوں نے امن داؤ پر لگا دیا ہے۔ سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں کو…

حکومت دھاندلی سے گلگت کےعوام کوبے وقوف بناناچاہتی ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پوری دنیا کی نگاہیں اس الیکشن پرہیں اور اب بھی اگرہوش کے ناخن نہ لیے گئے تو صورتحال خوفزدہ ہوگی۔ گلگت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی گلگت بلتستان میں…

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، ایک شہری شہید، 3 افراد زخمی

جنگی جنون میں مبتلا بھارت اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا۔ بھارتی فوج نے ایک بار پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کنٹرول لائن پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے۔…

کشمور واقعہ: پولیس اہلکار کی بیٹی کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

حکومت سندھ نے کشمور ریپ واقعے میں ملزمان کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکار اور اس میں مدد کرنے والی ان کی بیٹی کے تمام تعلیمی اخراجات اٹھانے اور اس کے لیے 10 لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان کردیا۔ ساتھ ہی صوبائی حکومت نے پولیس اہلکار کو اعلیٰ…

پی پی کے رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی انتقال کر گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی خان انتقال کر گئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی خان کے اہل خانہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد کئی ہفتوں سے زیر علاج تھے۔ اہل خانہ کے…

اپوزیشن کے گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کے الزامات بے بنیاد ہیں، چیف الیکشن کمشنر

گلگت بلتستان: چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے گلگت بلتستان میں انتخابی مہم آج رات 12 بجے ختم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ چیف الیکشن کمشنرکا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں انتخابی مہم آج رات 12 بجے ختم ہوگی اورقواعد کی خلاف ورزی کی صورت میں قانونی…

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کی نماز جنازہ ادا

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نمازجنازہ پشاور میں کرنل شیر خان اسٹیڈیم میں ادا کی گئی جس میں وزیراعلی خیبر پختونخوا، صوبائی وزراء، کورکمانڈر پشاور، آئی جی خیبرپختونخوا، ترجمان صوبائی حکومت کامران…

جنگ بندی کے خلاف آرمینیا میں عوامی احتجاج

آذربائیجان اور آرمینیا میں جنگ بندی کے معاہدے پر آرمینیائی عوام نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر احتجاج شروع کردیا ہے جبکہ مظاہرین نے آرمینیائی وزیراعظم نکول پشینیان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ واضح رہے کہ…

میانمار انتخابات، آنگ سان سوچی نے واضح اکثریت حاصل کرلی

میانمار میں جاری عام انتخابات میں میانمار کی سربراہ آنگ سان سوچی نے واضح اکثریت حاصل کرلی ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق میانمارکی حکمراں جماعت نے412 میں سے 346 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے، میانمار میں حکومت بنانے کے لیے 322 نشستوں پر کامیابی…

برطانیہ: ایک دن میں ریکارڈ 33 ہزار 470 نئے کیسز رپورٹ

برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات 50 ہزار سے زیادہ ہونے کے بعد ایک روز میں اب تک کے سب سے زیادہ کورونا کیسز بھی سامنے آگئے۔ برطانوی حکام کے مطابق برطانیہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 33 ہزار 470 نئے کیسز رپورٹ کیے گئے۔ برطانیہ میں…