Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

گلگت بلتستان میں آج انتخابی دنگل، 23 حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری

گلگت:  گلگت بلتستان میں انتخابات کے دوران 23 حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام 5 بجے احتتام پذیر ہو گی۔ تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ انتخابی عمل کو کامیاب بنانے کیلئے عوام کا جوش و خروش دیدنی ہے، شگر…

اسلام آباد اور فیصل آباد میں‌ موسم سرما کی پہلی بارش، لاہور میں‌ بھی بادل برسنے کا امکان

لاہور:   اسلام آباد اور فیصل آباد میں‌ موسم سرما کی پہلی بارش سے خنکی میں‌ اضافہ ہو گیا، محکمہ موسمیات نے آج لاہور اور پشاور میں بھی بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔ کوئٹہ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔…

کوئٹہ: سبزیوں کی ہوشربا قیمتوں سے شہری پریشان، ٹماٹر کا ریٹ 120 روپے کلو تک پہنچ گیا

کوئٹہ:   کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے نے شہریوں کے ہوش اڑا دیئے، 50 روپے کلو بکنے والا ٹماٹر اب 120 روپے کا ہو گیا۔ کوئٹہ میں عوام کے لئے صرف اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہی نہیں بلکہ سبزیوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگی…

امریکا: سیاسی تناؤ میں شدت، سپریم کورٹ کے باہر ٹرمپ کے حامی اور مخالفین آمنے سامنے

ٹرمپ کے ہزاروں حامیوں نے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے، متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا گیا۔۔ سپریم کورٹ کے باہر بھی ٹرمپ کے حامی اور مخالف آمنے سامنے آ گئے۔ امریکا میں صدارتی انتخابات کے بعد سیاسی تناؤ میں مزید شدت آ گئی، ایری زونا میں…

وطن واپسی کا وقت آگیا، افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا میں تیزی لائیں گے

امریکا کے قائم مقام سیکریٹری دفاع کرسٹوفر ملر نے عندیہ دیا ہے کہ وہ افغانستان اور مشرق وسطیٰ سے امریکی فوجیوں کے انخلا میں تیزی لائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق کرسٹوفر ملر نے کہا کہ ‘اب وطن واپسی کا وقت آگیا ہے ۔…

بنگلہ دیشی لڑکا انٹرنیشنل چلڈرنز پیس پرائز’ کا حقدار

ڈھاکہ :   سعادت رحمن کو یہ ایوارڈ ان کی موبائل ایپ کے لیے دیا گیا جو آن لائن ہراسگی کے بارے میں آگاہی فراہم کرتی اور متاثرین کو ایسے واقعات رپورٹ کرنے میں مددگار ہے ۔ڈی ڈبلیو کے مطابق سعادت رحمن کا تعلق بنگلہ دیش کے ضلع نارائل سے ہے ۔ واضح…

پیرو میں صدر کی معزولی کیخلاف احتجاج جاری، کئی افراد زخمی، متعدد گرفتار

پیرو کے سیاسی بحران میں شدت آ گئی، صدر کو معزول کئے جانے کے بعد سے ان کے حامی سڑکوں پر ہیں، مظاہروں میں کئی افراد زخمی اور متعدد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دارالحکومت لیما کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں، پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے آ گئے۔…

واضح نہیں حکومت کس کی ہوگی:ٹرمپ

واشنگٹن :   ٹرمپ نے ابھی تک انتخابات میں اپنی شکست باضابطہ طورپر تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے ۔ڈی ڈبلیو کے مطابق وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا ان کی حکومت کبھی کورونا لاک ڈاؤن کی حمایت نہیں کرے گی۔

بلوچستان پر سب سے زیادہ فنڈنگ کر رہے ہیں : وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ تعلیم کے میدان میں ہم آج پیچھے رہ گئے ہیں، کوشش ہے پیچھے رہ جانے والے علاقوں پر توجہ دیں، بلوچستان پر سب سے زیادہ فنڈنگ کر رہے ہیں۔ تربت میں ترقیاتی و سماجی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

فی تولہ سونا 400 روپے مہنگا

ایک مرتبہ پھر سونے کی قیمت بڑھنے لگی، فی تولہ کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 6 امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی نئی…