Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پیرو میں ہنگامہ خیز احتجاج پر عبوری صدر نے بھی استعفیٰ دے دیا
لیما: پیرو میں صدر کے مواخذے کے خلاف جاری ہنگامہ خیز احتجاج پر عبوری صدر نے بھی استعفیٰ دے دیا۔ 5 روز سے جاری مظاہروں میں اب تک 2 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
پیرو کی کانگریس کو صدر مارٹن وزکارا کا مواخذہ مہنگا پڑ گیا۔ ملک…
حکومت جتنے مرضی اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر لے، گھر جانا ہی پڑے گا: مریم نواز
مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ اتنا خوف ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے ہر جلسے سے پہلے وہاں کے رہنماؤں پر کریک ڈاؤن شروع ہوجاتا ہے۔ حکومت جتنے مرضی ہتھکنڈے استعمال کر لے، انشااللہ گھر تو جانا ہی پڑے گا۔
نائب صدر پاکستان مسلم لیگ…
گلگت بلتستان انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی کا عمل شروع
گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا اور اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے جس کے ساتھ ہی غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کے باعث شدید سردی…
سانحہ کشمور: گورنر سندھ کا متاثرہ بچی کیلئے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان
گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے کہا ہے کہ سانحہ کشمور کی متاثرہ کم کسن بچی کی والدہ کو 5 لاکھ روپے دیے ہیں تاکہ غربت کے ہاتھوں مجبور ہو کر وہ جہاں پہنچی تھیں تو ان کے ساتھ دوبارہ ایسا نہ ہو۔
قومی ادارہ برائے اطفال (این آئی سی ایچ) میں سانحہ…
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردیوں کی شدت میں اضافہ
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردیوں کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔ برفباری سے ہر چیز نے سفید چادر اوڑھ لی ہے، دیر…
‘بھارت پاکستان میں بدامنی پھیلانے کی کارروائیوں میں ملوث، شواہد فراہم کر دیئے’
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں عدم استحکام اور بدامنی پھیلانے کی کارروائیوں میں براہ راست ملوث ہے، ٹھوس شواہد عالمی برادری کے سامنے رکھ دیئے، ملکی سالمیت کا معاملہ سیاست سے بالاتر ہے، متحد ہوکر دشمن کے عزائم کو…
پسنی: کوسٹ گارڈز اور پاک آرمی کی مشترکہ کارروائی، منشیات کی بیرون ملک اسمگلنگ ناکام
پسنی: پاکستان کوسٹ گارڈز اور پاک آرمی نے پسنی میں مشترکہ کارروائی کے دوران منشیات کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔
ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز اور پاکستان آرمی نے پسنی کے مختلف علاقوں میں جوائنٹ ٹیمیں…
کورونا وبا؛ فعال کیسز کی تعداد 26 ہزار سے تجاوز کرگئی
ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 26 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 32 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 2 ہزار…
عوام آج ووٹ کے ذریعے نئے گلگت بلتستان کی بنیاد رکھنے جارہے ہیں: فردوس عاشق
اسلام آباد: معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام آج ووٹ کی پرچی کے ذریعے نئے گلگت بلتستان کی بنیاد رکھنے جارہے ہیں۔
فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ احساس محرومی کا خاتمہ، اختیارات کی نچلی سطح پر حکومت…
کورونا سے مزید 32 افراد جاں بحق، ایکٹو کیسز کی تعداد 26 ہزار 538 تک پہنچ گئی
اسلام آباد: کورونا سے مزید 32 افراد جان سے گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 7ہزار 141 تک پہنچ گئی۔ ملک بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد 26 ہزار 538 ہو گئی ہے۔
کورونا کی دوسری لہر سے صورتحال تشویشناک ہو گئی، این سی او سی کے اعدادو شمار کے…
