Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
گلگت بلتستان انتخابات: پی ٹی آئی کی جیت پر کھلاڑیوں کا جشن، بھنگڑے اور نعرے
سکردو: گلگت بلتستان الیکشن میں کامیابی کے بعد تحریک انصاف کے کارکن پارٹی پرچم تھامے باہر نکل آئے، کھلاڑیوں نے دل کھول کر جشن کیا، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور نعرے بازی کی۔
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے جی بی…
شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس
اسلام آباد: وفاقی وزیر شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس جاری ہے، جس میں تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت اجلاس میں تمام صوبائی وزرائے…
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی گلگت بلتستان میں کامیابی پر پی ٹی آئی امیدواروں کو مبارکباد
لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گلگت بلتستان کے انتخابات میں کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا گلگت بلتستان کے عوام نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت اور پالیسیوں پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔…
گلگت بلتستان الیکشن: 2 سابق وزرائے اعلیٰ اور قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کو شکست
سکردو: گلگت بلتسان کے عوام نے دو سابق وزرائے اعلیٰ اور قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کو مسترد کر دیا۔ پیپلز پارٹی اور نواز لیگ کے سابق وزرائے اعلی انتخابی ریس سے آؤٹ ہوگئے۔
گلگت بلتستان کے عوام نے سب اندازے غلط ثابت کر دیئے۔ جی بی 7، سکردو 1…
گلگت بلتستان کے عوام نے نواز کا ریاست اور اداروں کیخلاف بیانیہ مسترد کر دیا
اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام نے نواز شریف اور مریم نواز کا ریاست اور اداروں کے خلاف بیانیہ مسترد کر دیا، نون لیگ کے لیے ایک بڑی نا ہے، ن لیگ اینڈ کمپنی، اب تو ووٹ کو عزت دو۔
دوسری جانب وزیراعلیٰ عثمان بزدار…
آذربائیجان نے انسانی بنیادوں پر آرمینیائی باشندوں کی متنازع خطے سے بے دخلی میں توسیع کردی
آذربائیجان نے کہا ہے کہ اس نے آرمینیائی باشندوں کو متنازع ضلع سے دستبرداری سے متعلق تاریخ میں انسانی بنیادوں پر توسیع کردی ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق 10 نومبر کو آرمینیا اور آذربائیجان نے بدترین لڑائی کے بعد جنگ بندی…
سعودی عرب کے ریگستان میں برفباری کی ویڈیو وائرل
یقیناً اسے آب وہوا میں تبدیلی ہی کہا جاسکتا ہے کہ سعودی عرب کے ایک شہرمیں گھٹاٹوپ بادل چھاگئے، پہلے گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی اور اس کے بعد برفباری سے ریگستان بھرگیا۔
اس تناظر میں ایک ویڈیو تیزی سے مقبول ہورہی ہے جس میں اونٹوں کو عین…
امریکا میں پی ایل اوکے دفاتر کھولیں گے :نومنتخب نائب صدرکملا ہیرس
واشنگٹن : ایک بار پھر واشنگٹن میں فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او )مشن کا صدر دفتر کھولا جائے گا۔کملا ہیرس نے ایک انٹرویو میں کہا جوبائیڈن انتظامیہ فلسطینیوں کو معاشی اور انسانی امداد کی بحالی، غزہ میں انسانی بحران کے ازالے کیلئے…
سپریم کورٹ کے باہر ٹرمپ ،بائیڈن حامی آمنے سامنے
واشنگٹن : صدر ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین نے گزشتہ روز بھی مظاہرے جاری رکھے ،امریکی سپریم کورٹ کے سامنے ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین نے ایک دوسرے کے خلاف خوب نعرے بازی کی، اس موقع پر ہاتھا پائی بھی ہوئی جس پر پولیس اہلکاروں نے بیچ بچاؤ…
برطانوی وزیراعظم نے کورونا کا خطرہ منڈلانے پر خود کو پھر قرنطینہ کر لیا
لندن : برطانوی وزیراعظم پر کورونا کا خطرہ پھر سے منڈلانے لگا، بورس جانسن نے خود کو پھر قرنطینہ کرلیا۔
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے یہ فیصلہ رکن پارلیمنٹ میں کورونا وائرس پائے جانے کی تصدیق کے بعد کیا۔ وزیراعظم نے متاثرہ رکن سے 35 منٹ کی…
