Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بھارتی افواج کے ہاتھوں نومبر میں 15 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نومبر میں 15 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق شہدا میں سے ایک کشمیری نوجوان کو حراست میں اور 4 کشمیریوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا۔ اس…

پی ڈی ایم کا ملتان میں کامیاب شو

ملتان میں حکومتی رکاوٹوں کے باعث قلعہ کہنہ قاسم باغ میں جلسہ نہ ہوسکنے پر اپوزیشن اتحاد گھنٹہ گھر چوک کو ہی جلسہ گاہ بنادیا۔  اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے آج ملتان کے قاسم باغ اسٹیڈیم میں جلسے کا اعلان کررکھا تھا، بلاول بھٹو…

مکمل لاک ڈاؤن کے نعرے مارنے والے کورونا ایس او پیز کو بلڈوز کر رہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن کے نعرے مارنے والے کورونا ایس او پیز کو بلڈوز کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی، ملاقات میں سیاسی، معاشی اور پارلیمانی امور سمیت قانونی و…

سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی کی حالت انتہائی تشویشناک ، وینٹی لیٹر پر منتقل

سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی کی حالت انتہائی تشویشناک ، وینٹی لیٹر پر منتقل میر ظفراللہ خان جمالی دل کے عارضے میں مبتلا ہو گئے۔ گزشتہ رات دل کی تکلیف کے باعث ان کو راولپنڈی میں آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (اے ایف آئی سی) اسپتال…

کورونا نے مزید 40 جانیں لے لیں، جاں بحق افراد کی تعداد 8025 ہوگئی

کورونا وبا نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 40 افراد کی جانیں لے لیں جس کے بعد ملک میں اس وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8025 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک…

ہمیں کوئی مارے گا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے، مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی مارے گا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ  عدالت کا کنٹینرز ہٹانے سے متعلق فیصلہ زمینی حقائق کے…

بطور جانشین ذوالفقار بھٹو، بینظیر بھٹو کے مشن کو آگے بڑھاؤں گا: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان پیپلز پارٹی کے 53 ویں یوم تاسیس پر کہنا ہے کہ میں  بطور جانشین شہید ذوالفقاربھٹو، شہید بینظیر بھٹو کے مشن کو آگے بڑھاؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی قیادت نے جمہوریت و مضبوط…

آرمی چیف سے چین کے وزیر قومی دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون پر بات چیت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے وزیر قومی دفاع نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون پر بات چیت کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے وزیر قومی دفاع جنرل وئ فینگ نے جی ایچ کیو میں…

2 بار جیل کاٹ چکی تیسری بار بھی گرفتاری کا کوئی خوف نہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کسی گناہ کے بغیر 2 بار جیل کاٹ چکی اب تیسری بار بھی گرفتاری کا کوئی خوف نہیں۔ ملتان جلسے میں شرکت کے لئے روانگی کے موقع پر جاتی امرا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ…

مکمل لاک ڈاؤن کے نعرے مارنے والے کورونا ایس او پیز کو بلڈوز کر رہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن کے نعرے مارنے والے کورونا ایس او پیز کو بلڈوز کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی، ملاقات میں سیاسی، معاشی اور پارلیمانی امور سمیت قانونی و…