Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

اداروں کے خلاف بیانیہ دینے والوں کی سیاست تاریک ہوجائے گی، شیخ رشید

وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اداروں کے خلاف بیانیہ دینے والوں کی سیاست تاریک ہوجائے گی۔  اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت عوام کو کورونا سے بچانا چاہتی ہے جب کہ اپوزیشن لوگوں کو کورونا میں…

ڈی جی نیب نے ملک بھر میں دہشت پھیلا رکھی ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

 اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ ڈی جی نیب نے ملک بھر میں دہشت پھیلا رکھی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے  ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈی والا کا کہنا تھا کہ چیئرمین نیب کو معلوم ہونا چاہیے کہ انکے…

این آر او دینے کا حق آمر کے پاس ہوتا ہے وزیراعظم کے پاس نہیں، شاہد خاقان

 –مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ این آر او دینے کا حق آمر کے پاس ہوتا ہے وزیراعظم کے پاس نہیں۔ کراچی میں میڈیا سے  بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکومت کو ڈھائی سال ہوگئے تاہم ملک میں اب…

نائیجیریا میں مسلح افراد کے حملے میں 110 کسان ہلاک، اقوام متحدہ

میدوغوری: شمال مشرقی نائجیریا میں کھیت کے مزدوروں پر ہفتے کے آخر بوکو حرام کے دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے حملے میں کم از کم 110 افراد ہلاک ہو گئے۔ متحدہ کے انسانی حقوق کے رابطہ کار ایڈورڈ کیلن نے ایک بیان میں کہا کہ اس حملے میں کم سے کم…

امریکا؛ نئی حکومت کی شعبہ اطلاعات کی ٹیم کے تمام عہدے خواتین کو تفویض

 امریکی صدارتی الیکشن میں کامیاب ہونے والے جوبائیڈن نے کابینہ ارکان کے بعد اب اپنی کمیونی کیشن ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس کے لیے تمام ذمہ داریوں کے لیے خواتین کو منتخب کیا گیا ہے۔  امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق نومنتخب صدر جو بائیڈن اور نائب…

ہمارا مقابلہ ایسی سیاسی قیادت سے ہے جس نے کبھی جمہوری جدوجہد نہیں کی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ پاکستان کو اس وقت کورونا جیسی صورتحال کا سامنا ہے، کورونا وائرس کے دوران ہمارا مقابلہ اُن سے ہے جو کبھی کسی جمہوری جدوجہد سے نہیں گزرے۔ ہماری سیاسی قیادت عام شہریوں کو درپیش مشکلات کو سمجھنے سے قاصر ہے۔…

پاکستان فوج اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے حکومتی موقف کی مکمل حامی: ترجمان

پاکستان فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ فوج اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے حکومت کے مؤقف کی ’مکمل حمایت‘ کرتی ہے۔ عرب نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان فلسطینی ریاست کے مطالبے کا ایک مضبوط حامی رہا ہے اور وہ اسرائیل کو…

ملتان میں جلسہ ہو کر رہے گا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 30 نومبر کو ملتان میں جلسہ ہو کر رہے گا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت ملتان میں پیپلز پارٹی کے…

طاقت سے جلسہ روکا گیا تو کارکنوں کو بھی ڈنڈا اٹھانے کی اجازت ہے، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ اور اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے قائد مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں جلسے سے روکنے کے لیے کوئی ڈنڈا استعمال کرے گا تو کارکنوں کو بھی ڈنڈا اٹھانے کی اجازت ہے۔ ملتان میں پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کے…

کورونا کا 70 فیصد پھیلاؤ ملک کے 5 شہروں میں ہے، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق کورونا وائرس کا 70 فیصد پھیلاؤ ملک کے 5 بڑے شہروں میں ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی صورتحال، اسمارٹ لاک ڈاؤن پرعملدرآمد، آکسیجن بیڈز اور وینٹی…