Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پاکستان سٹیل کے بر طرف ملازمین اور سندھ حکومت میں مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم
کراچی: سندھ حکومت اور برطرف سٹیل ملازمین میں مذاکرات کے بعد رات گئے ریلوے ٹریک بحال ہوگیا، بن قاسم ریلوے ٹریک پر دھرنے کے باعث ٹرینیں کئی گھنٹے لیٹ رہیں، مسافر پریشانی کا شکار رہے۔
ریلوے ٹریک کھلنے کے بعد کراچی ایکسپریس بن قاسم سے 15…
شہباز شریف اور حمزہ کی پرول میں ایک روز توسیع کی منظوری: ذرائع
لاہور: شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پرول میں ایک روز توسیع کی منظوری دے دی گئی۔
یاد رہے پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری عطا تارڈ کی جانب سے گزشتہ روز شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پرول پر رہائی کی مدت میں توسیع کے لئے درخواست محکمہ…
پنجاب کے سوشل سیکیورٹی ہسپتالوں میں عام مریض کی رسائی ممکن: فردوس عاشق
لاہور: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب کے سوشل سیکیورٹی ہسپتالوں میں عام مریض کی رسائی ممکن ہے، ہسپتال میں مزدوروں کے علاوہ عام شہری بھی علاج کی سہولت سے مستفید ہوسکیں گے۔
معاون خصوصی وزیراعلیٰ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی…
پی ڈی ایم کے نزدیک انسانی زندگی کی کوئی وقعت نہیں: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے نزدیک انسانی زندگی کی کوئی وقعت نہیں، راہزنوں کے اس ٹولے نے کورونا جیسے قومی چیلنج پر بھی پوائنٹ سکورنگ کی کوشش کی۔
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپوزیشن قیادت پر کڑی تنقید کرتے…
پی ڈی ایم نے حکومت کیخلاف فیصلہ کن مرحلے کی تیاریاں شروع کر دیں: مریم اورنگزیب
لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہور کا جلسہ ووٹ چور حکومت کے خلاف عوام کے فیصلہ کن ردعمل کا آغاز ہوگا، پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف فیصلہ کن مرحلے کی تیاریاں شروع کر دیں۔
ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ…
بے قابو کورونا مزید خطرناک: 24 گھنٹے کے دوران 75 اموات، 2829 نئے مریض رجسٹرڈ
اسلام آباد: کورونا وائرس سے 75 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 166 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 3 ہزار 311 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24…
کوئٹہ: سی ٹی ڈی اور مسلح افراد میں فائرنگ کا تبادلہ، حملہ آور ہلاک
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اہلکاروں اورمسلح افراد میں فائرنگ کےد رمیان تبادلہ ہوا جس کے باعث ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
پولیس کےمطابق سی ٹی ڈی کاعملہ نواں کلی میں معمول کی کاروائی کے لئے جارہاتھاکہ…
انتخابی نتائج میں دھاندلی کا کوئی ثبوت نہیں ملا، امریکی اٹارنی جنرل
امریکی اٹارنی جنرل ولیئم بار کا کہنا ہے کہ انتخابی نتائج میں دھاندلی کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔
ولیئم بار کے مطابق اب تک کہیں سے بھی دھاندلی کا کوئی ایسا ثبوت نہیں ملا جو نتائج پر اثر انداز ہوا ہو۔
انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کی جانب سے…
برطانیہ: کورونا ویکسین کی منظوری، بورس جانسن کا خیر مقدم
برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی ویکسین کے استعمال کے بعد زندگی معمول پر آنی شروع ہو جائے گی۔
برطانیہ میں کورونا ویکسین کی منظوری پر بورس جانسن نے فیصلے کا خیر مقدم اور اظہار اطمینان کیا ہے۔
انہوں…
اسرائیل فلسطین میں عالمی قوانین کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو رہا ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس نے متنبہ کیا کہ اسرائیل کی فلسطین کی سرزمین پر تعمیرات اور توسیع عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں جس سے حالات مزید کشیدہ ہوجائیں گے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے…
