Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

افغان حکومت اور طالبان مذاکرات میں اہم پیشرفت، ابتدائی معاہدے کا اعلان

افغان حکومت اور طالبان کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے امن مذاکرات کے حوالے سے ابتدائی معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے۔ یہ فریقین کے درمیان 19 سالہ جنگ میں پہلا تحریری معاہدہ ہے جسے اقوام متحدہ اور امریکا نے خوش آئند قرار دیا ہے۔ غیر ملکی…

یو این جنرل اسمبلی میں بین المذاہب ہم آہنگی سے متعلق قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

نیویارک: یو این جنرل اسمبلی میں بین المذاہب اور بین الثقافت ہم آہنگی سے متعلق قرارداد منظور کرلی گئی۔ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی میں بین المذاہب اور بین الثقافت ہم آہنگی سے متعلق قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کی گئی۔ قرارداد پاکستان اور…

لندن اسنوکر چمپئن شپ، مارک سیلبی اور نیل روبرٹسن کی کوارٹر فائنلز میں رسائی

لندن: لندن میں دھیمے مزاج کا کھیل اسنوکر کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہو گیا، دو بار کے چیمپئن مارک سیلبی اور نیل روبرٹسن نے بھی رسائی پا لی۔ لندن میں جاری یوکے اسنوکر چیمپئن شپ میں سیمی فائنل تک رسائی کی دوڑ شروع ہو گئی، دھیمے مزاج کے اس…

آرمینیا کی شکست :آذربائیجان کا ہر سال 10نومبر کو یوم فتح منانے کااعلان

باکو :  ایوان صدر کے بیان کے مطابق صدر الہام علی ایف نے آرمینیا کی شکست کے بعد 27 ستمبر کو یوم شہدا قراردیکر اسے یادگاری دن کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے آرمینیا نے آذربائیجان کی فوج کے ہاتھوں شکست کے بعد 10 نومبر کو امن معاہدے…

بلوچستان کا مستقبل تعلیم کے بغیر ادھورا ہے.احسان اللہ خاکسار

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی رہنماء حاجی احسان اللہ خاکسار نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مستقبل تعلیم کے بغیر ادھورا ہے اسٹوڈنٹ فیڈریشن بی اے پی کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت کے مترادف ہے بی اے پی غیور عوام کی امید کی کرن ثابت ہورہی ہے عوامی…

نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے دوران سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈریفرنسز میں سزا کے خلاف…

وزیراعظم کا آج گلگت جانے کا پروگرام، کابینہ کی حلف برداری تقریب میں شریک ہونگے

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان کا آج گلگت بلتستان جانے کا پروگرام، کابینہ کی حلف برداری کی تقریب میں شریک ہوں گے، عمران خان نئے نیشنل پارکس کا افتتاح بھی کریں گے۔ دوسری جانب گلگت بلتستان حکومت کی 14 اراکین پر مشتمل کابینہ کی منظوری دے…

نوازشریف اور آصف زرداری پر اللہ کا عذاب آیا ہوا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف اور آصف زرداری کو 30 سال سے جانتا ہوں، ان پر عذاب آتا دیکھا ہے اور یہ ہمارے لیے عبرتناک ہے۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر گلگت بلتستان پہنچے جہاں انہوں نے گلگت بلتستان کی نومنتخب کابینہ کی…

اسحاق ڈار کئی جائیدادوں، گاڑیوں کے مالک، انٹرویو سے لیگی رہنما ایکسپوز ہوگئے

اسلام آباد:  شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کئی جائیدادوں، گاڑیوں کے مالک، بینکوں میں کروڑوں روپے موجود ہیں، بی بی سی کو انٹرویو سے لیگی رہنما ایکسپوز ہوگئے۔ مشیر داخلہ احتساب شہزاد اکبر نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کل مفرور کا…

پی ڈی ایم تحریک ضرور کامیاب ہوگی، ملک کو خطرات لاحق ہیں: سعد رفیق

لاہور:  سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم تحریک ضرور کامیاب ہوگی، ملک کو خطرات لاحق ہیں، کورونا وبا کے باوجود لوگ حکومت کیخلاف باہر نکل رہے ہیں، اجازت ملے نہ ملے لاہور میں جلسہ ضرور ہوگا۔ لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو میں پنجاب…