Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ایران کی شمال مغربی صوبوں کو آذربائیجان کاحصہ قراردینے پر اردوان کی مذمت

تہران  :  ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ صدر اردوان کو کسی نے نہیں بتایا کہ باکو میں انہوں نے جو نظم پڑھی اس میں ایران کے شمال مغربی صوبوں کو ملک سے علیحدہ کرنے کا ذکر ہے ۔ صدر اردوان کو احساس ہی نہیں ہوا کہ وہ جمہوریہ…

امریکی سینیٹ میں 740 ارب ڈالر سےزائد مالیت کا فوجی بجٹ منظور

امریکی سینیٹ نے 740 ارب ڈالر سےزائد مالیت کے فوجی بجٹ کی منظوری دیدی۔ دفاعی بل میں چین اور روس کے خلاف نئی حکمت عملی کے لیے بھی رقم مختص کی گئی ہے۔ افغانستان، جرمنی اورجنوبی کوریا میں فوج کی تعداد کم کرنے کا منصوبہ عارضی طور پر روک دیا گیا…

کابل میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت دیگر 9 مقامات پر راکٹ حملے

افغان دارالحکومت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نامعلوم مقام سے ایک راکٹ گرا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ ایک جہاز کو کو بھی نقصان پہنچا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں مختلف مقامات پر 10 راکٹ حمے کیے گئے،…

امریکا میں کورونا ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری دے دی گئی

واشنگٹن :  امریکا میں کورونا ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری دے دی گئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا ویکسین فائزر کے ایمرجنسی استعمال کی اجازت دے دی ہے، پہلی ڈوز آج…

وزیر خارجہ کے ‘انڈین کرونیکلز’ نامی دستاویز کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے انڈین کرونیکلز کے نام سے شائع دستاویز نے بے نقاب کردیا ہے کہ بھارت پاکستان کے تشخص کو متاثر کرنے کے لیے کیا کچھ کررہا تھا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس…

جاتی امرا میں بلاول بھٹو کی مریم نواز سے ملاقات، حکومت مخالف تحریک پر مشاورت

مینار پاکستان جلسے سے پہلے جاتی امرا میں بلاول بھٹو نے مریم نواز سے اہم ملاقات کی، جس میں حکومت مخالف تحریک پر مشاورت کی گئی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے جاتی امرا میں مریم نواز سے ملاقات میں لیگی رہنما سے ان کی دادی بیگم شمیم اختر کے…

وفاقی کابینہ میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ، شیخ رشید کو داخلہ ،اعظم سواتی کو ریلوے کا قلمدان سونپ دیا گیا

وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیاں، تین وفاقی وزراء کے قلمدان تبدیل کر دیئے گئے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو من پسند وزارت مل گئی۔ وزیر اعظم عمران خان نے وزارت داخلہ، وزارت ریلوے اور وزارت نار کوٹکس کنٹرول کے وزراء تبدیل کر دئیے۔…

حکومت کا پی ڈی ایم قیادت سے رابطے کا انکشاف، احسن اقبال کی تصدیق

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی کشیدگی میں اضافہ، حکومت نے اپوزیشن سے مذاکرات سمیت دیگر امور پر حکمت عملی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ سینئر لیگی رہنما احسن اقبال نے تین وزراء کے اپوزیشن سے رابطوں کی تصدیق کر دی۔ حکومتی وزراء کی ٹیم کی جانب سے…