Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

نومبر، دسمبر2020: تیل و گیس کی بڑی مقدار سسٹم میں آئی

نومبر، دسمبر2020 میں تیل و گیس کی بڑی مقدار سسٹم میں شامل ہوئی۔ او جی ڈی سی ایل کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 31 دسمبر 2020 کو ختم سہ ماہی میں تیل و گیس کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ ہوا، 2666بیرل یومیہ اضافی تیل، 82 ملین سٹینڈرڈ مکعب…

فضل الرحمان کا ہاتھ اس لیے چوما کہ انہوں نے ختم نبوت کی بات کی، کیپٹن (ر) صفدر

مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا ہاتھ اس لیے چوما کہ انہوں نے ختم نبوت کی بات کی۔ کیپٹن (ر) صفدر اشتعال انگیز تقریر کیس میں پیشی کے لیے لاہور کی ضلع کچہری پہنچے۔ اس موقع پر کیپٹن صفدر نے میڈیا سے گفتگو…

سانحہ مچھ: دھرنا چھٹے روز میں داخل، شہدا کمیٹی کا دھرنا ختم کرنے سے انکار

سانحہ مچھ کے متاثرین کا غم کم نہ ہو سکا۔ کوئٹہ میں مچھ واقعہ کے خلاف ہزارہ برادری کا لاشوں کے ساتھ دھرنا چھٹے روز میں داخل ہو گیا، شہدا کمیٹی نے دھرنا ختم کرنے سے انکار کر دیا۔ گزشتہ روز ملک کے مختلف حصوں سے سیاسی قیادت دھرنے کے شرکا سے…

مریم نواز شریف نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے پاس ترکش ڈرامہ دیکھنے کا وقت…

کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے پاس ترکش ڈرامہ دیکھنے کا وقت ہے مگر مظلوموں کے سر پر ہاتھ رکھنے کا نہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں مریم نواز نے وزیراعظم عمران کے…

تفتان:زیرو پوائنٹ دوستانہ گیٹ کی بندش سے غریب مزدور فاقہ کشی پر مجبور

تفتان : زیرو پوائنٹ دوستانہ گیٹ کی بندش سے غریب مزدور فاقہ کشی پر مجبور ہیں  پچھلے 4 مہینوں سے بند پاک ایران دوستانہ تجارتی کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے 4 مہینوں سے پاک ایران دوستانہ تجارتی گیٹ زیرو پوائنٹ کو تجارتی سرگرمیوں کے لیے بند کر دیا…

پاکستان کی عوام نے سلیکٹڈ اور سلیکٹر دونوں کو مسترد کردیا ہے، مولانا عبدالغفور حیدری

سبی :  جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری و سینٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ سلیکٹڈحکومت کاجلد خاتمہ ہوگا،پاکستان کی عوام نے سلیکٹڈ اور سلیکٹر دونوں کو مسترد کردیا ہے پاکستان کی عوام موجودہ حکومت سے اکتا چکی ہے پی ڈی ایم کے…

مچھ میں قتل افراد کی تدفین میں رکاوٹ شہدا کے لواحقین نہیں بلکہ وزیراعظم ہیں، سراج الحق

کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ مچھ میں قتل افراد کی تدفین میں رکاوٹ شہدا کے لواحقین نہیں بلکہ وزیراعظم ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے بھائیوں کو ذبح کیا گیا لیکن اس سے بڑھ کر ظلم یہ ہے کہ یہاں کچھ لاشیں موجود ہیں جن میں…

سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ جب ملک کا وزیراعظم اپنے آپ کو محفوظ نہیں سمجھتا تواس ملک کی عوام کا…

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ جب ملک کا وزیراعظم اپنے آپ کو محفوظ نہیں سمجھتا تواس ملک کی عوام کا اللہ ہی حافظ ہے،حکومت کو اپوزیشن جماعتوں کو دہشتگردوں سے خطرہ تو نظرآتاہے لیکن عوام کو ان دہشتگردوں…

کورونا ٹیسٹ کے بغیر برطانیہ پہنچنے پر 500 پانڈ جرمانہ دینا ہو گا

بر طانیہ(ویب ڈیسک )کورونا کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر حکومت نے برطانیہ آنے والے تمام افراد کے لیے کورونا کا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔برطانوی شہریوں سمیت برطانیہ آنے والے دیگر افراد کے لیے روانگی سے 72 گھنٹے پہلے کورونا ٹیسٹ کرانا ہو گا،…

ایران میں بھی سانحہ مچھ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ایران (ویب ڈیسک ) اسلامی جمہوریہ ایران کے  عوام نے اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور دہشتگردی کے خلاف ہم آواز ہوتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور سانحہ مچھ کی مذمت کی۔ پاکستانی سرحد کے قریب واقع ایران کے شہر زاہدان میں شیعہ اور…