Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
انڈونیشیا : ابو بکر بشیر رہا ، بالی بم دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا جاتا رہا
جکارتہ : 82 سالہ ابو بکر کو صحت جرم سے انکار اور اپیل پر رہائی ملی ،ابوبکر2011 سے جیل میں بند تھے اور 15 سال قید کی سزا کاٹ رہے تھے ۔انہیں دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا جاتا رہا۔
اقوام متحدہ غلط معلومات پر این جی اوز کیخلاف اقدام کرے :پاکستان
نیویارک : اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے گزشتہ روز این جی اوز سے متعلق اقوام متحدہ کی کمیٹی کے چیئرمین محمد سلام آدم کو بھیجے گئے خط میں یورپی یونین کی آزاد اور غیر منافع بخش تنظیم ڈس انفو لیب کی چونکا دینے والی رپورٹ…
ٹرمپ کی دماغی حالت ٹھیک نہیں ,ایٹمی بٹن سے دور رکھیں ,ایوان نمائندگان کی سپیکر کا فوجی سربراہ سے…
واشنگٹن : امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل مارک ملی سے رابطہ کر کے کہا کہ ٹرمپ کی دماغی حالت ٹھیک نہیں ،صدر کوایٹمی بٹن سے دور رکھیں اوراس بات کو یقینی بنائیں کہ بد حواس ٹرمپ صدارت کے آخری ایام میں…
بھارتی کسانوں کی احتجاجی تحریک، مذاکرات کا 8واں دور بھی کامیاب نہ ہوسکا
نئی دلی : مودی سرکار کے تمام حربے ناکام ہوگئے، بھارتی کسانوں کی احتجاجی تحریک جاری ہے، مذاکرات کا 8 واں دور بھی کامیاب نہ ہوسکا۔
کسانوں کی احتجاجی تحریک نے مودی سرکار کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے۔ حکومت نے کسانوں کے مسئلے کو حل کرنے…
سانحہ مچھ: میری آمد تک لاشوں کو نہ دفناکر بلیک میل نہیں کیا جاسکتا،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہزارہ برادری آج میتیں دفنائیں ، میں گارنٹی دیتا ہوں کہ آج ہی کوئٹہ پہنچتا ہوں۔
اسلام آباد میں اسپیشل اکنامک زونز کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک…
عمران خان انسانیت سے عاری، لاشوں کے ساتھ ضد لگا کر بیٹھے ہیں:مریم نوازشریف
مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز شریف نے ہزارہ برادری کے شہدا کی تدفین کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کے بیان پر انھیں انسانیت سے عاری انسان قرار دیدیا ہے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہزارہ برادری پر قیامت ٹوٹ پڑی…
المیوں پر سیاسی دکان چمکانے والے انسانیت سے عاری ہیں، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے مریم نواز شریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ المیوں پر سیاسی دکان چمکانے سے باز نہ آنے والے انسانیت سے عاری ہیں۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ردعمل میں شبلی فراز کا کہنا تھا کہ انسانیت سے…
آرمی چیف کا بحرین کا تین روزہ سرکاری دورہ، اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بحرین کا تین روزہ سرکاری دورہ کیا، دورے کے دوران آرمی چیف نے بحرین کی اعلی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے بحرین کے ولی عہد شہزادہ سلمان بن حماد بن عیسی الخلیفہ، بحرین کے…
’وزیر اعظم کی انا ریاست سے بڑی ہے ‘
سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ جب وزیراعظم کہے بلیک میل نہیں کیا جا سکتا تو مطلب انا ریاست سے بڑی ہے، وزیراعظم کا یہ رویہ فاشزم کی سمت ہے۔
رضا ربانی نے اپنے بیان میں کہا کہ ریاست شہریوں کیلئے ماں جیسی ہے، آئین جان و مال…
وزیر اعظم کا بیان کوئٹہ میں پڑی میتوں کی توہین ہے، شیری رحمان
پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کا بیان کوئٹہ میں پڑی میتوں کی توہین ہے۔
شیری رحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ثابت کیا کہ وہ نا صرف نا اہل…
