Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات
اسلام آباد : ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقرار ہے، گلگت بلتستان اور بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، آزاد کشمیر میں مطلع جزوی طور…
حکومت ہزارہ برادری کیساتھ، کمیشن آزادانہ تحقیقات کر کے جلد رپورٹ پیش کریگا
لاہور: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت ہزارہ برادری کے ساتھ کھڑی ہے، کمیشن آزادانہ تحقیقات کر کے جلد رپورٹ پیش کریگا۔
معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ مچھ کے متاثرین…
عوام نے اپوزیشن کی بے مقصد ریلیوں کی منفی سیاست کو یکسر رد کر دیا: عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام نے اپوزیشن کی بے مقصد ریلیوں کی منفی سیاست کو یکسر رد کر دیا، اپوزیشن والے کبھی بھی اسمبلیوں سے استعفیٰ نہیں دینگے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ استعفوں کے معاملے پر…
کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 40 افراد جاں بحق، 2007 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 598 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 99 ہزار 517 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
شوگر ملز نے چینی کی قیمت دوبارہ 100 روپے فی کلو سے زائد ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا
شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ گنے کی فی من قیمت 270 سے 300 روپے تک پہنچ چکی ہے، جس کے باعث چینی کی قیمت ایک بار پھر 100 روپے کلو سے اوپر جانے کا خدشہ ہے۔
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے نام خط لکھا گیا…
وزیراعظم کی زیر صدارت کوئٹہ میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
سانحہ مچھ میں جاں بحق کان کنوں کی تدفین کے بعد وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نور خان ایئربیس راولپنڈی سے خصوصی طیارے پر کوئٹہ پہنچے۔ وزیرداخلہ شیخ رشید بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
عمران خان کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ…
وزیراعظم عمران خان سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی پہنچ گئے
وزیراعظم عمران خان سانحہ مچھ کے شہداء کے لواحقین سے ملاقات کے لئے سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی پہنچ گئے۔
اس سے قبل وزیراعظم سے گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ملاقات کی۔ اس کے بعد وزیراعظم کی زیر صدارت وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں…
کوئٹہ میں سانحہ مچھ کے شہدا کی نماز جنازہ ادا، وفاقی و صوبائی وزرا کی شرکت
کوئٹہ : کوئٹہ میں سانحہ مچھ کے شہدا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، وفاقی اور صوبائی وزرا بھی نماز جنازہ میں شریک تھے۔ ہزارہ ٹاؤن کے قبرستان میں تدفین کی جائے گی۔
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان، وفاقی وزیر علی…
خام تیل کے نرخ میں اضافہ
نیویارک : ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 24 سینٹ اضافے کے ساتھ 50.87ڈالر فی بیرل طے پائے ۔
امريکی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید جوہری ہتھیار بنائیں گے، شمالی کوریا
شمالی کوريا کے حکمراں کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ امريکا ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے جس کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید جوہری ہتھيار بنائیں گے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن نے حکمران پارٹی کے اجلاس سے خطاب…
