Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

اسلام آباد : محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، شمالی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں شدید سردی کا راج ہے۔ موسم کاحال بتانے والوں کے مطابق آج بھی ملک کے اکثر علاقوں…

کویٹہ سیف سٹی منصوبے کو جلد مکمل کرنے کی ضرورت ہےجام کمال خان

کویٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت جیل ریفارمز اور کوئٹہ سیف سٹی پروجیکٹ پر پیش رفت سے متعلق اعلی سطح کا اجلاس اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ، پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات،چیف سیکرٹری بلوچستان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، آئی جی…

چائے پانی پر تو ابھی نندن کو ٹرایا گیا ہمیں تو ان جیسا نہیں سمجھو .مولانا فضل الرحمن

کوئٹہ: مولانا فضل الرحمن کی میِدیا سے گفتگو کوئٹہ: عوام نے جس طریقے سے ساتھ دیا ہے یہ تاریخی لمحات ہے۔ لورالائی میں بھی تاریخی جلسہ ہوگا ۔عوام چوری شدہ مینڈیٹ کو مسترد کرچکی ہیں ترجمان کو جواب یہ ہے کہ چائے پانی پر تو ابھی نندن کو ٹرایا گیا…

جن خدشات کا اظہار ہم نے کیا تھا وہ حرف بہ حرف پورے ہوچکے ہیں ، حافظ حسین احمد

جہلم: جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ سانحہ مچھ کے مظلوموں نے اپنی داد رسی کے لیے جو احتجاج کا طریقہ اپنایا وہ ان کی مجبوری تھی اور ممکن تھا کہ عمران خان کے انا اور ضد کو شکست دیکر ان…

ٹرمپ کادوبارہ مواخذہ، ری پبلکنز نے ووٹنگ روک دی

واشنگٹن  :  امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹ ارکان نے صدر ٹرمپ کے دوسری مرتبہ مواخذے کیلئے کارروائی شروع کردی،ریپبلکنز نے ووٹنگ روک دی ۔سپیکر نینسی پیلوسی نے صدر ٹرمپ کوفوری عہدے سے ہٹانے کی قرارداد بلاک کرنے کی مذمت کر تے ہوئے الزام لگایا کہ…

کسانوں کا طویل احتجاج، بھارتی سپریم کورٹ مودی حکومت پر برہم

نئی دہلی :  بھارتی سپریم کورٹ نے متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے طویل احتجاج کے خاتمہ کیلئے مودی سرکارکے ٹھوس اقدامات نہ کرنے پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ حکومت ان قوانین کو انا کا مسئلہ کیوں بنا رہی ہے ،عدالت نے بحران کو ڈیل کرنے…

مخالفین چوری بچانے کیلئے ایک ہوئے، عوام نے پی ڈی ایم کا ساتھ نہیں دیا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو این آر او دے دوں تو زندگی آسان ہو جائے گی لیکن مافیا کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیک سکتے، مخالفین چوری بچانے کے لیے ایک ہوئے، عوام نے پی ڈی ایم کا ساتھ نہیں دیا۔ وزیراعظم عمران خان کا سوشل میڈیا پر…

وزارت توانائی فالٹ کی اصل وجہ تلاش نہ کرسکی

ملک گیر بجلی کا بریک ڈاؤن رات بارہ بجے سے پہلے ہوا لیکن وزارت توانائی اب تک فالٹ کی اصل وجہ تلاش نہیں کرسکی۔ وزیر توانائی عمر ایوب کہتے ہیں دھند کے باعث فالٹ تلاش کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمرایوب…

اپوزیشن میں ہمت ہے تو پنڈی کی طرف آئے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لوگوں نے احتساب کے نام پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ووٹ دیا ہے لہٰذا ان چوروں اور ڈاکوؤں سے مفاہمت کے بجائے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔ ساتھ ہی انہوں نے اپوزیشن کو مخاطب…