Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
عمان کی تاریخ میں پہلی بار ولی عہدِ سلطنت کی تقرری
سلطنت عمان کے سربراہ سلطان ہیثم بن طارق نے انتقال اقتدار کے قانون کی منظوری دیتے ہوئے ذی یزن بن ہیثم بن طارق کو سلطنت کا ولی عہد مقرر کیا ہے۔ یہ عمان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ولی عہد سلطنت کی تقرری ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سلطان ہیثم بن…
9/11 کے کسی دہشت گرد کا تعلق ایران سے نہیں تھا:ایران کا پومپیو کے الزام پر جواب
تہران : اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سانحہ 9/11 کے تمام دہشت گرد وں کا تعلق مشرق وسطیٰ کے ان ملکوں سے تھا جو امریکی وزیر خارجہ کے پسندیدہ ہیں، کسی ایک دہشت گرد کا تعلق ایران سے نہیں تھا۔
تھائی بادشاہ کی محبوبہ کیساتھ جیل میں جھاڑو دینے کی تصاویر وائرل
بنکاک : بادشاہت پر تنقید کے بعد سے 68 سالہ شاہ وجی رالونگ کورن گزشتہ 2 ماہ سے جین کی پتلون اور پولو شرٹ پہن کر مختلف جیلوں کے دورے کر رہے ہیں۔
صدر ٹرمپ کو 25 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے ہٹانے کی قرارداد منظور
واشنگٹن : صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لیے چند ریپبلکنز بھی ڈیموکریٹس کے ساتھ مل گئے، امریکی پارلیمنٹ میں 25 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے صدر ٹرمپ کو ہٹانے کی قرارداد منظور کر لی گئی ، ادھر نائب صدر مائیک پنس نے 25 ویں آئینی ترمیم کےتحت صدر ٹرمپ…
بھارت کو چین اور پاکستان کے ساتھ دو محاذوں پر خطرہ ہے: جنرل نرونے
نئی دہلی : بھارتی آرمی چیف گھبرا گئے، کہتے ہیں کہ ان کے ملک کو چین اور پاکستان کے ساتھ دو محاذوں پر خطرہ ہے۔
دلی میں سالانہ پریس کانفرس میں بات کرتے ہوئے بھارتی آرمی چیف جنرل نرونے نے کہا کہ اس خطرے سے نمٹنے کے لیے یہ دیکھنا ہوگا کہ کس…
وزیراعظم بجلی کے بریک ڈاؤن پر وزیر توانائی کی کارکردگی سے ناخوش
اسلام آباد: وفاقی کابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے وزراء کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ہفتے کی رات کو ملک گیر بجلی بریک ڈاؤن سے متعلق ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی۔
عمر ایوب نے…
پی ڈی ایم مسترد اور مایوس عناصر کا غیر فطری اتحاد ہے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم مسترد اور مایوس عناصر کا غیر فطری اتحاد ہے، اپوزیشن جان لے بیان بازی سے عوام کی خدمت نہیں ہو سکتی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے ملاقات کی جس میں…
کورونا سے 2 کروڑ سے زائد افرا د کا روز گار متاثر ہوا: اسد عمر
اسلام آباد : اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا سے 2 کروڑ سے زائد افرا د کا روز گار متاثر ہوا، حکومت نے صحت کیساتھ لوگوں کے روزگار کو بھی مدنظر رکھ کر فیصلے کئے، وبا کے دوران پاکستان کی پالیسیوں پر عملی سطح پر پذیرائی ہوئی، ویکسین کے حصول کیلئے…
شہزاد اکبر کے الزامات جھوٹ کا پلندہ، اوچھے ہتھکنڈوں سے دبایا نہیں جاسکتا
اسلام آباد : احسن اقبال نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر کے الزامات جھوٹ کا پلندہ، اوچھے ہتھکنڈوں سے دبایا نہیں جاسکتا، نااہل حکمرانوں سے جان چھڑانا وقت کی اہم ضرورت ہے ، عمران خان بتائیں، ملکی معیشت کی بربادی کا ذمہ دار کون ہے؟۔
پاکستان ملسم لیگ…
منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف اور حمزہ لاہور کی احتساب عدالت میں پیش
لاہور : منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوگئے، سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے، نیب کورٹ اب تک 6 گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرچکی ہے۔
احتساب عدالت میں شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ…
