Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کراچی: چارجڈ پارکنگ کے نام پر سرکاری عملے اور پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے لوٹ مار
کراچی : شہر قائد میں چارجڈ پارکنگ کے نام پر لوٹ مار، کے ایم سی، ڈی ایم سیز، پولیس اور دیگر اداروں کے عملے کی مبینہ ملی بھگت سے قانونی و غیر قانونی سائٹس پر دگنی تگنی چارج پارکنگ فیس وصولی کا سلسلہ جاری ہے۔
کراچی میں چارجڈ پارکنگ…
کورونا مزید 46 افراد کی جان لے گیا، اموات کی تعداد 10 ہزار 644 تک پہنچ گئی
اسلام آباد : کورونا مزید چھیالیس افراد کی جان لے گیا، اب تک دس ہزار 644 اموات ہو چکی ہیں۔ ملک بھر میں دو ہزار 899 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
کورونا کی دوسری لہر بے قابو، اموات کا سلسلہ نہ رک سکا۔ مہلک وائرس مزید چھیالیس افراد کی زندگیاں نگل…
ملک بھر میں بریک ڈاؤن کے بعد بجلی کی مرحلہ وار بحالی شروع
لاہور : ملک بھر میں بریک ڈاؤن کے بعد بجلی کی بحالی شروع ہو گئی، لاہور، اسلام آباد، کراچی ، ملتان ، پشاور سمیت کئی علاقوں کو بجلی کی مرحلہ وارفراہمی جاری ہے، ملک کے کئی اضلاع تاحال بجلی سے محروم ہیں، این ٹی ڈی سی نے بجلی کے بریک ڈاؤن کی…
پاکستان اندھیرے میں ڈوبا ہے اور کسی کو معلوم نہیں کہ ایسا کیوں ہوا: مریم اورنگزیب
لاہور : ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پورا پاکستان اندھیرے میں ڈوبا ہے اور کسی کو معلوم نہیں کہ ایسا کیوں ہوا۔
بجلی بریک ڈاون پر ردعمل میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نااہلی کی قیمت آج پوری قوم ادا کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ…
بھارت کو بڑی سفارتی شکست، سلامتی کونسل کی دو اہم کمیٹیوں کی سربراہی نہ لے سکا
اسلام آباد : بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی دو اہم ترین کمیٹیوں کی سربراہی نہ لے سکا، کمیٹی رکن ممالک نے بھارت پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیا کہ بھارت ان کمیٹیوں کو پاکستان کے خلاف اپنے گھنائونے مقاصد کے لیے اسعتمال کرسکتا ہے۔…
بجلی کی ترتیب وار بحالی جاری، سسٹم کی مکمل بحالی میں چند گھنٹے مزید لگیں گے،: وزیر توانائی
اسلام آباد : وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور فیصل آباد ریجن میں بجلی بحال ہو گئی۔ جھنگ، میانوالی اور ملتان میں بھی سپلائی بہتر ہو رہی ہے۔ سسٹم کو مکمل آن لائن آنے میں کچھ گھنٹے لگیں گے۔
اسلام…
اماراتی شاہی خاندان کے افراد کی تلور کے شکار کیلئے پنجگور آمد
گوادر: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شاہی خاندان کے 11 افراد تلور کے شکار کے لیے مکران ڈویژن کے علاقے پنجگور پہنچ گئے۔
سرکاری ذرائع کا کہنا تھا کہ یو اے ای کے شاہی خاندان کے مذکورہ افراد خصوصی طیارے کے ذریعے پنجگور ایئرپورٹ پہنچے، مذکورہ…
تربت: سکیورٹی ناکہ کے قریب بم دھماکہ، 5 افراد زخمی، 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا
تربت مین بازار میں سڑک پر سکیورٹی ناکہ کےقریب بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی اور 2 گاڑیوں کونقصان پہنچا۔
بلوچستان کے ضلع کیچ کے ہیڈکوارٹر تربت بازار سینما چوک کے قریب سکیورٹی ناکہ کےقریب دھماکہ ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم…
قطر-سعودی عرب کے درمیان سرحد تین سال بعد کھول دی گئی
قطر اور سعودی عرب نے ساڑھے تین سال سے جاری تنازع کے خاتمے کے تاریخی معاہدے کے بعد زمینی رابطہ بحال کرتے ہوئے سرحد کھول دی۔
قطری ذرائع کا کہنا تھا کہ دوحہ سے 120 کلومیٹر جنوب میں ابو سمرہ سرحد پر ٹریفک کی روانی ہفتے کی صبح سویرے شروع ہوگئی۔…
بھارت سلامتی کونسل کی اہم ترین کمیٹیوں کی سربراہی لینے میں ناکام ہوگیا
سلامتی کونسل کے 15 رکن ممالک کا مؤقف ہے کہ بھارت کمیٹی کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرسکتا تھا۔
بھارت کو ایک بار پھر دنیا کے سامنے منہ کی کھانی پڑگئی ہے اور اس کی ناکامی کا تسلسل بھی جاری ہے، اس بار اسے سلامتی کونسل میں ناکامی کا سامنا…
