Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
میڈیکل کمیشن کی جانب سے میڈیکل سیٹوں میں کمی
کوئٹہ: بلوچستان کے طلبا کا پاکستان میڈیکل کمیشن کی جانب سے میڈیکل سیٹوں میں کمی کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے طلبا نے کہا کہ حکمرانوں اور بیوروکریسی کی غلط پالیسیوں اور فیصلوں کی وجہ سے…
دوسالوں میں دفاترمیں خواتین کو ہراساں کیے جانے کی 26شکایات
کوئٹہ: صوبائی خاتون محتسب بلوچستان صابرہ اسلام نے کہاہے کہ صوبائی خاتون محتسب نے 2سال میں سرکاری و نجی دفاتر سے خواتین کو ہراساں کیئے جانے کی 26 شکایات ملیں جن میں سے 18 شکایات کا فیصلہ کیا جا چکا ہے جبکہ 7کیسز پر کام جاری ہے،صوبے بھر…
روسی کارگو بحری جہاز ڈوب گیا 2افرادہلاک،6کو بچالیاگیا
انقرہ : جس سے دو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ6کو بچالیاگیا، 12 افراد کی تلاش جاری ہے ۔ترکی کے ضلع بارتن کی تحصیل اِنکومو کے کھلے پانیوں میں بحری جہاز ڈوبا،کوسٹل سکیورٹی گروپ کمانڈ آفس کی کشتیوں نے فوری امدادی آپریشن شروع کردیا۔ترکی وزارت دفاع…
امریکا:بائیڈن کا پہلے ہی دن ٹرمپ کے متنازعہ احکامات ختم کرنیکا فیصلہ
واشنگٹن : نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے عہدِ صدارت کے پہلے روز کیے جانے والے ایگزیکٹو احکامات کو حتمی شکل دے دی ہے ۔ بائیڈن کی جانب سے نامزد کردہ وائٹ ہاؤس کے چیف آف سٹاف رون کلین کے مطابق حلف برداری کے بعد بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ کے…
روسی اپوزیشن لیڈر ناولنی جرمنی سے واپس پہنچتے ہی گرفتار
ماسکو : برلن سے ماسکو آنیوالے اس کے طیارے کو میڈیا سے بچنے کیلئے آخری وقت پر ایک دوسرے ایئر پورٹ پر بھیج دیاگیا،ناولنی کی اہلیہ اور خاتون وکیل کو گرفتارنہیں کیاگیا۔ گرفتار
ٹرمپ کے 4 سال تنازعات اور جھگڑوں سے بھرپور، 2 بار مواخذے کا سامنا کرنا پڑا
واشنگٹن : سب سے پہلے امریکا کا نعرہ لگا کر صدر بننے والے ڈونلڈ جے ٹرمپ کی حکمرانی کے چار سال پورے ہونے کو ہیں۔ ان کا دور تنازعات اور جھگڑوں سے بھرپور رہا، انہیں دو بار مواخذے کی کارروائی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔
امریکا کے بڑے سرمایا دار…
چین : سونے کی کان میں دھماکے سے 12 کان کن پھنس گئے
بیجنگ : چین میں سونے کی کان میں دھماکے سے 12 کان کن پھنس گئے، ریسکیو ورکرز مزدوروں کو زندہ نکالنے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
صوبے شین ڈونگ میں دھسنی ہوئی سونے کی کان سے مزدوروں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ رابطے کے لیے ریسکیو اہلکاروں نے ایک…
مودی سرکار کسانوں کے دھرنے سے بوکھلا اٹھی، متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا
نئی دہلی : مودی سرکار کسانوں کے دھرنے سے بوکھلا گئی، متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا، دلی سمیت دیگر شہروں میں بھی کسانوں کے حق میں مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔
دلی اور اس اطراف میں کسانوں کے دھرنے جاری، مودی سرکار کے ساتھ مذاکرات کے 9 دور…
تحریک انصاف کا مقابلہ آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن سے ہے : فردوس عاشق اعوان
لاہور : معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا مقابلہ آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن سے ہے۔
فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 10سالوں میں انٹی کرپشن نے صرف 43 کروڑ کی ریکوری کی جبکہ پی ٹی آئی حکومت نے27…
1012 ارب روپے کے کورونا ریلیف پیکیج سے صرف 297 ارب خرچ، برطانوی رپورٹ
وزیراعظم کے 1.2 ٹریلین روپے کے کورونا وائرس ریلیف پیکیج میں سے 297 بلین روپے خرچ کیے جا سکے ہیں تاہم اعدادوشمار کی عدم دستیابی کے باعث ریلیف پیکیج کے معاشی و سماجی اثرات کاجائزہ نہیں لیا جا سکتا۔
برطانوی فنڈ سے چلنے والی پالیسی بریف نے…
