Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پی ڈی ایم نے قومی مفادات کو بالائے طاق رکھ دیا، حکومت کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے پی ڈی ایم نے قومی مفادات کو بالائے طاق رکھا ہواہے۔ یہ غیر فطری اتحاد وقت کے ساتھ ختم ہو رہا ہے۔ عثمان بزدار کہتے ہیں کہ حکومت کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں۔
اپوزیشن کی…
محکمہ ریلوے، لاہور ڈویژن کی ساتوں آپریشنل سیٹوں پر تاریخ میں پہلی بار خواتین افسران تعینات
لاہور : محکمہ ریلوے میں بھی خواتین افسروں نے اپنی دھاک بٹھا دی، ریلوے لاہور ڈویژن کی ساتوں آپریشنل سیٹوں پر تاریخ میں پہلی بار خواتین افسران تعینات ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ریل گاڑیوں کی آمدورفت، ٹریک، پراپرٹی اور کمرشل سمیت تمام معاملات…
پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، موٹروے پر ٹریفک متاثر، پروازیں منسوخ
لاہور : پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے سبب حد نگاہ نہ ہونے کے برابر رہ گئی، موٹروے اور اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوا جس کے سبب 13 پروازیں منسوخ اور 13 ہی تاخیر کا شکار…
ملائیشیا میں ضبط شدہ پی آّئی اے طیارے کے 118 مسافر وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد : ملائیشیا میں ضبط ہونے والے پی آّئی اے کے طیارے کے مسافروں کی متبادل ذریعے سے واپسی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق 118 مسافر آج نجی ائیرلائن کے ذریعے براستہ دبئی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، پرواز پاکستانی وقت کے…
کورونا کی دوسری لہر، مزید 43 افراد جاں بحق، 2 ہزار 521 نئے کیسز سامنے آ گئے
اسلام آباد : کورونا کی دوسری لہر میں شدت آ گئی، مزید 43 افراد وائرس کا شکار ہو کر جانیں گنوا بیٹھے، 2 ہزار 521 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک مجموعی طور پر اموات کی تعداد دس ہزار951 تک پہنچ گئی ہے،…
بلوچستان کے ضلع لورالائی کی اہم سڑکیں تاحال خستہ حالی کا شکار
لورالائی : بلوچستان کےضلع لورالائی کی اہم سڑکیں آج کے جدید دور میں بھی خستہ حالی کا شکار ہیں جن کی جانب دہائیوں سے توجہ نہیں دی گئی، عوامی نمائندے حکومت میں ہونے کے باوجود گنتی کی چند سڑکیں بھی نہ بنوا سکے۔
ٹوٹی پھوٹی اور خستہ حال سڑک پر…
بلوچستان: کان کنوں کی حفاظت کس کی ذمہ داری ہے؟
مچھ میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کسم پرسی کی حالت میں کام کرنے والے کان کنوں کے مسائل ایک مرتبہ پھر اجاگر ہو گئے ہیں۔ آخر ان کان کنوں کی حفاظت اور بنیادی ضروریات ِ زندگی کس کی ذمہ داری ہے؟
بلوچستان کے علاقے…
یوم جمہوریہ کی پریڈ میں رکاوٹ بنیں گے نہ ریلی سے دستبردار ہوں گے :بھارتی کسان
نئی دہلی : کسان یونینز کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ احتجاجی کسان محب وطن ہیں، وہ یوم جمہوریہ کی پریڈ میں کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کریں گے
پاکستان اور ترکی دو ملک ایک قوم، آذر بائیجان جنگ میں برادر ملک کا ساتھ دیا : سربراہ پاک فضایہ
انقرہ : پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کو سرحدی معاملے پر مشترکہ چیلنجز کا سامنا ہے ۔ خطے میں امن کے لیے دونوں ممالک کا مشترکہ ویژن ہے ۔ ہم دو ملک ایک قوم ہیں۔ترک خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے پاک…
ٹرمپ کے حامیوں کی آج مظاہروں کی کال ، ہائی الرٹ
واشنگٹن : نومنتخب صدر جوبائیڈن کی حلف برداری سے قبل پرتشدد مظاہروں کے خدشے کے پیش نظر تمام امریکی ریاستوں اور دارالحکومت واشنگٹن میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ ایف بی آئی نے خبردار کیا ہے کہ تمام 50 ریاستوں کے دارالحکومتوں میں صدر ٹرمپ…
