Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پیمرا نے نجی ٹیلی ویژن چینل بول نیوز کا لائسنس معطل کر دیا ہے۔

پیمرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بول نیوز کے پروگرام ’تجزیہ‘ کے میزبان سمیع ابراہیم اور رپورٹر محمد داؤد نے فاضل جج صاحبان کی تقرری سے متعلق طریقہ کار پر بحث کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان اور دیگر فاضل جج صاحبان کیخلاف…

براڈ شیٹ پناما ٹو بننے جا رہا ہے، مریم نواز بولنے سے پہلے پڑھ لیا کریں: شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ پناما ٹو بننے جا رہا ہے، مریم نواز بولنے سے پہلے پڑھ لیا کریں، براڈ شیٹ کمیٹی کا چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت کو نہ لگائیں تو کیا قیوم ملک کو لگائیں، شیخ عظمت سعید نے والیم ٹین پڑھ رکھا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ…

(ن) لیگ نے براڈ شیٹ تحقیقات کیلئے عظمت سعید کی تقرری مسترد کردی

 پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے براڈ شیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے جسٹس(ر) عظمت سعید کی تقرری مسترد کردی۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ جن سے تحقیقات ہونی چاہیے، انہیں سے تحقیقات کرانا انصاف کا قتل ہے، عمران صاحب ہمت کرکے قوم کو…

بھارت کی گریٹ ڈبل گیم بے نقاب، پاکستان میں عدم استحکام کرنے کے مشن پر عمل پیرا

بھارت کی خطے میں گریٹ ڈبل گیم بے نقاب، مودی نے کورونا تعطل کے بعد پھر گریٹ ڈبل گیم پر کام شروع کر دیا۔ افغان امن عمل سبوتاژ اور پاکستان میں عدم استحکام کرنے کے مشن پر عمل پیرا ہوگیا۔ بھارت نے جموں و کشمیر میں دہشت گرد گروپوں کو کھڑا کرنے…

بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی واردات،سکورٹی کے انتظامات سخت

اوستہ محمد  (ویب ڈیسک ) بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی واردات کے پیش نظر سکورٹی کے انتظامات سخت کر دئے اسی طر اوستہ محمد میں بھی انتظامہ کی جانب سے سخت حفاظتی انتظامات کرتے ہوئے مساجدوں امام بارگاہوں پر نماز جمعہ کے لئے حفاظتی…

فلپائن میں 7.0 شدت کا زلزلہ

فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے لوگوں کی بڑی تعداد رات ہونے کے باوجود گھروں سے باہر نکل آئی ہے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.0 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ اس کا مرکز سمندر کے اندر 210 کلومیٹر گہرائی…

افغان صوبے بغلان اور نیمروز میں طالبان کا حملہ، 8 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

طالبان کی جانب سے صوبہ نیمروز اور بغلان میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے نتیجے میں 8 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔  افغانستان کے صوبہ نیمروز کے ضلع خشروڈ میں طالبان کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے …

چین نے پاکستان کو ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں مفت فراہم کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین 31 جنوری تک کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں فراہم کرے گا، چین نے5 لاکھ خوراکوں کی پہلی کھیپ مفت دینے کا وعدہ کیا، مستقبل قریب میں پاکستان کی ویکسین کی طلب 1.1ملین ہوگی، فروری…

لاہور کو عالمی معیار کے مطابق خوبصورت شہر بنانے کیلئے اقدامات کی منظوری

لاہور : وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال نے لاہور کو عالمی معیار کے مطابق خوبصورت شہر بنانے کیلئے اقدامات کی منظوری دے دی۔ وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت لاہور کو خوبصورت بنانے کے سلسلسے میں اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ…

سندھ ہائیکورٹ: کے ای ایس سی کی نجکاری کیخلاف تمام درخواستیں مسترد

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے کے ای ایس سی کی نجکاری کے خلاف تمام درخواستیں مسترد کر دیں۔ سندھ ہائیکورٹ نے کے ای ایس سی لیبر یونین کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے یونین کی آئینی درخواستوں پر 15 برس بعد فیصلہ سنایا۔ لیبر یونین نے نومبر…