Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

گوادر سمیت بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کا خدشہ

کوئٹہ (ویب ڈیسک )گوادر سمیت بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز کی جانب سے جاری مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق ایک سمندری طوفان بن رہا ہے، سمندری طوفان کے باعث…

وزیر اعلی بلوچستان نے 63 کروڑ روپے مغربی بائی پاس روڈ حب کا باقاعدہ افتتاح

حب: وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے 63 کروڑ روپے مغربی بائی پاس روڈ حب کا باقاعدہ افتتاح اور 150 ملین روپے کی لاگت سے مشرقی بائی پاس سڑک کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ گزشتہ روز متعلقہ حکام کی جانب سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کو منصوبوں سے…

قلات شہر و گردو نواح میں سردی کی شدت برقرار،، پارہ منفی پانچ تک گرگیا

قلات: قلات شہر و گردو نواح میں سردی کی شدت برقرار، پارہ منفی پانچ تک گرگیا، لوگ گھروں میں محصور، بازار اور سڑکیں ویران، گیس ناپید، جبکہ بجلی کی آنکھ مچولی جاری، تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز سے شروع ہونے والی سردی ہفتہ کے روز بھی شدت سے…

ٹرمپ کے مواخذے کیلئے تحریک پیر کو سینیٹ بھیجی جائیگی

واشنگٹن :  امریکی ایوان نمائندگان ٹرمپ کے مواخذے کیلئے تحریک پیر کو سینیٹ کے حوالے کرے گا،اس حوالے سے امریکی حکمران جماعت کی سپیکر نینسی پلوسی نے تحریک پیر کو سینیٹ بھیجنے کی تصدیق کردی۔ حکمران جماعت کے سینیٹ میں اکثریتی لیڈرچک شمر نے کہاہے…

اقوام متحدہ : مذہبی مقامات کے تحفظ کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ  :  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے مذہبی مقامات کے تحفظ سے متعلق پاکستان، سعودی عرب اور دیگر مسلم ممالک کی پیش کردہ نئی قرارداد کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے قرارداد کی منظوری…

سوشل میڈیا پر عدلیہ سے متعلق تضحیک آمیز رویے پر اسلام آباد ہائی کورٹ شدید برہم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر عدلیہ سے متعلق تضحیک آمیز رویے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ہائی کورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ…

مولانا فضل الرحمٰن کے داماد نیب میں طلب

قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختون خوا نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور دیگر افراد کی مبینہ کرپشن اور اثاثوں کی انکوائری کے کیس میں مولانا فضل الرحمٰن کے داماد کو طلب کر لیا۔ قومی احتساب…

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خواجہ آصف 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور کی احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے گرفتار رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے نیب کی…

باچا خان ائیرپورٹ سے منشیات اسمگل کرنےکی کوشش ناکام

تلاشی کے دوران مسافر کے بیگ سے اے ایس ایف نے ساڑھے تین کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد کی، جسے ملزم نے انتہائی مہارت کے ساتھ فائبر شیٹ میں چھپارکھی تھی، قبضے میں لی گئی ہیروئن کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے۔ مسافر سے تفتیش…