Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

سابق حکمرانوں نے عوام کے بنیادی مسائل کو یکسر نظرانداز کیا: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزارت اعلیٰ صرف عہدہ نہیں بلکہ بہت بڑی ذمہ داری ہے، سابق حکمرانوں نے عوام کے بنیادی مسائل کو یکسر نظرانداز کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی ہے، جس میں منتخب نمائندوں…

کورونا نے مزید 65 افراد کی زندگی نگل لی، ملک بھر میں 2179 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 65 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 623 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 43 ہزار 214 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

براڈ شیٹ سکینڈل کی تحقیقات جسٹس (ر) عظمت ہی کریں گے، تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد : براڈشیٹ سکینڈل کی تحقیقات کیلئے ایک رکنی کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید کو افسران اور ماہرین پر مشتمل کمیٹیاں بنانے کا اختیار ہوگا، کمیشن تقرری اور معاہدوں کی چھان بین کرے گا۔  ایک رکنی تحقیقاتی…

بلوچستان کے شمالی و بالائی اضلاع میں موسم خشک اور شدید سرد

کوئٹہ  :  میں مطلع صاف، سردی کی شدت میں قدرے کمی آگئی کم سے کم درجہ حرارت منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا،  زیارت میں منفی 6 اور قلات میں درجہ حرارت منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ،…

قیمتی سرکاری اراضی ہتھیانے کا معاملہ، نیب بلوچستان نے 7 افراد کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں دائر…

اہم عہدوں پر پر تعینات سرکاری افسران کی جانب سے قیمتی سرکاری اراضی ہتھیانے کا معاملہ، نیب بلوچستان نے 7 افراد کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا ، ملزمان نے 18 ایکڑ سرکاری زمین غیر قانونی طور پر حاصل کرکے پرائیوٹ افراد کو بیج ڈالی…

قریشی-بلنکن رابطہ: پاکستان اور امریکہ کے وزرا خارجہ کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟

امریکہ کے نئے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ انھوں نے صحافی ڈینیئل پرل کے قتل کے مقدمے میں سزا یافتہ دہشتگرد احمد عمر شیخ سمیت دیگر کی رہائی کے عدالتی فیصلے پر اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے بات کی ہے اور انھیں امریکہ کے…

جاپانی خاتون نے ’10 سال تک اپنی ماں کی لاش فریزر میں رکھی

جاپان میں پولیس نے ایک ایسی خاتون کو گرفتار کر لیا ہے جن کے گھر کے فریزر سے ان کی والدہ کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ٹوکیو میں مقامی ذرائع ابلاغ پر یہ خبر نشر کی جا رہی ہے کہ پولیس ذرائع نے نام نہ ظاہر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 48 سالہ یومی…

نوجوان چینی خاتون جن کے ایک جملے نے مردوں کی ناک میں دم کر دیا

چین کی ‘پنچ لائن کوئن’ یانگ لی کے لیے تنازعات کوئی نئی بات نہیں ہیں۔ یہ 29 سالہ نوجوان اب ملک کے سب سے مشہور کامیڈیئنز میں سے ایک ہیں، جو حالیہ مہینوں میں ایک چینی ٹیلی ویژن شو ‘راک اینڈ روسٹ’سے مشہور ہوئی ہیں۔ ہر ہفتے وہ…

یمن جنگ کے باعث اٹلی نے سعودی عرب اور امارات کو اسلحے کی فروخت پر پابندی لگادی

اٹلی نے یمن تنازع کی وجہ سے سعودی عرب اور امارات کو ہزاروں میزائل کی فروخت روک دی۔ اٹلی نے دونوں ممالک پر پہلے 18 ماہ کے لیے پابندی لگائی تھی تاہم اب اسے مستقل کردیا ہے۔ اطالوی وزیر خارجہ نے اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ان…

وزیراعظم کا ہر رکن قومی و صوبائی اسمبلی کیلئے 50 کروڑ روپے کی ترقیاتی گرانٹ کا اعلان

اسلام آباد : اپنی حکومت کی تقریباً آدھی مدت مکمل کرنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قانون سازوں کے اپنے حلقوں کے لیے ترقیاتی فنڈز کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا اور پائیدار ترقی کے اہداف کے تحت ہر رکن قومی…