Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری ، مزید سیکڑوں گرفتار، امریکی صدر سے مداخلت کا مطالبہ

نئی دہلی  : بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری ہے، مزید سیکڑوں کاشتکار گرفتار لیے گئے، پولیس حراست میں تشدد کا انکشاف بھی ہوا ہے۔ جنوبی ایشیا کے چالیس وکلا نے امریکی صدرسے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی بنیادوں پر مداخلت کریں۔ بھارتی کسان اپنے حق کے…

کوئٹہ کو گیس کی ترسیل مکمل بحال کردی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس کوئٹہ

کوئٹہر: سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کوئٹہ کو گیس کی ترسیل مکمل بحال کردی گئی ہے۔کوئٹہ کے علاقے سریاب میں تکنیکی خرابی کے باعث گیس کی فراہمی شہر کے مختلف علاقوں میں عارضی طور پر معطل کی گئی تھی جبکہ اس وقت کوئٹہ اور…

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 48ہزار ڈالرز، 76لاکھ پاکستانی روپے سے حد عبور کرگئی

واشنگٹن:  ڈیجیٹل کرنسی کے طور پر استعمال ہونے والے بٹ کوائن کی قیمت 48 ہزار ڈالرز (76لاکھ 34ہزار پاکستانی روپے) سے زائدکی حد کو عبور کرگئی ہے، ماسٹر کارڈ، بینک آف نیویارک اور ٹویٹر کی جانب سے بٹ کوائن سے ادائیگی کو سپورٹ کرنے پر غور کیا…

سعودی عرب،سگار کی درآمد پر پابند ی عائد،شوقین افراد مشکل سے دوچار

ریاض:   سعودی کسٹم حکام نے ریاست میں سگار کی درآمد پر نئی پابندیاں عائد کردیں، اب سگار کس طرح درآمد کی جاسکتی خلیجی ریاست سعودی عرب میں سگار پینے کے شوقین افراد مشکل سے دوچار ہوگئے، کیونکہ کسٹم حکام نے سگاریللو نامی سگار پر نئی پابندیاں…

سعودی ہوائی اڈے پر حملہ، جرمنی، برطانیہ اور فرانس کی جانب سے مذمت

صنعا: یمنی حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی ہوائی اڈے پر حملے کی جرمنی، برطانیہ اور فرانس نے مذمت کی ہے اور اسے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رسان ادارے کے مطابق تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے مشترکہ بیان میں کہا…

یاسر اور اقرا عزیز کو ریستوران سے باہر نکال دیا گیا

لاہور ( شوبز ڈیسک ) دونوں سے پوچھا جاتا ہے کہ اُن کیلئے کونسا ایسا لمحہ تھا جو بہت دلچسپ اور حیرت انگیز تھا۔اس پر اقرا کی جانب سے افسردگی سے جواب دیتے ہوئے کہا گیا کہ ‘ایک بار وہ اور یاسر حسین ایک ریستوران میں موجود تھے ، اسی دوران یاسر سے…

کورونا وبا خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں داخل ہی نہیں ہوئی : امام کعبہ

ریاض :  امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ دنیا میں دو جگہیں جہاں کورونا وائرس نہیں پہنچ پایا، خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ ہیں۔ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے امام کعبہ نے کہا کہ جن مقامات میں یہ وبا اللہ کے حکم سے داخل  ہی نہیں ہو…

حوثیوں کاسعودی ایئرپورٹ پر حملہ،جہاز کو آگ لگ گئی

ریاض  :  سعودی حکام کے مطابق طیارے کو لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ۔ سعودی میڈیا نے ڈرون حملے میں جانی نقصان کا کوئی ذکر نہیں کیا،نیوز ایجنسی کے رابطے پر سعودی حکام نے بھی اس حوالے سے کوئی جواب نہ دیا۔ سعودی اتحاد کے ترجمان کے مطابق…

مائونٹ ایورسٹ سرکرنے کا جھوٹا دعویٰ، 2 بھارتی کوہ پیمائوں پر پابندی عائد

کٹھمنڈو  : غلط بیانی پر نیپالی حکام نے 2 بھارتی کوہ پیماؤں کے ایورسٹ سمٹ سرٹیفکیٹ منسوخ کر دیئے، کوہ پیمائی کے حوالے سے ان دونوں اور ان کے ٹیم لیڈر پر 6 سال کیلئے پابندی لگا دی گئی۔   بھارتی باشندوں نریندر سنگھ یادیو اور سیما رانی گوسوامی…