Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

بھارتی کسانوں کا آج “ریل روکو” احتجاج، مودی نے نیم فوجی دستے تعینات کر دیئے

نئی دہلی :  بھارتی کسان آج ریل روکو احتجاج کر رہے ہیں جس پر عملدرآمد کیلئے ملک بھر کا ٹرین نیٹ ورک جام کیا جائے گا، مودی نے ریلوے اسٹیشنز پر نیم فوجی دستے تعینات کر دیئے ہیں، پنجاب میں کسان تحریک کی حمایت میں خواتین نے بھی جلسے کئے۔ ریل…

بائیڈن آئندہ صرف سعودی شاہ سے رابطہ رکھیں گے، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن : ترجمان وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ صدر جوبائیڈن آئندہ سعودی ولی عہد کے بجائے صرف شاہ سلمان کیساتھ بات چیت کریں گے ۔   امریکا نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو اہمیت نہ دینے کا فیصلہ  کر لیا،ترجمان وائٹ ہاؤس نے رپورٹروں کیساتھ…

نینسی پلوسی کا کانگریس حملے کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا اعلان

واشنگٹن :  انہوں نے گزشتہ روز ڈیموکریٹس ایوان نمائندگان کو لکھے گئے خط میں کہا کہ پارلیمنٹ کی سلامتی کیلئے پارلیمنٹ پرحملے اور اقتدار کی پرامن منتقلی کی راہ میں رکاوٹ حائل کرنے کی آزادانہ تحقیقات کے لیے کمیشن کا قیام ہمارا آئندہ اقدام ہو گا…

ترک صدر کاکرد باغیوں کیخلاف آپریشن میں توسیع کا اعلان

انقرہ :  ترک صدر طیب اردوان نے کہاہے کہ مغرب 13 ترک بے گناہوں کے قتل پر کیوں خاموش ہے ، جب آپ کے ہاں ایسا کچھ ہوتا ہے تو آپ ہنگامہ آرائی کردیتے ہیں،ترابزون میں پارٹی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کرد باغیوں کیخلاف آ پریشن میں…

بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری، ٹرینیں روک کر کل پورا ہندوستان بند کرنے کا اعلان

نئی دہلی :  بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری ہے، کل پھر پورا بھارت بند ہو گا، کسانوں کے لیے ٹول کٹ بنانے بنانے والی ماحولیات کی کارکن دیشا راوی کی رہائی کے لیے مظاہرے تیز ہو گئے، دلی پولیس ہیڈ کوارٹر کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ کل پھر پورا بھارت…

میانمار میں سول نافرمانی تحریک، عوام نے ملٹری کے ملکیتی بینک سے پیسے نکلوا لئے

ینگون : میانمار میں فوجی حکومت کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک جاری ہے، لوگوں نے ملٹری کے زیراہتمام چلنے والے بینک سے پیسے نکلوانے شروع کر دیئے۔ میانمار کے شہر ینگون میں فوجی حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے لوگ صبح سویرے ہی ملٹری بینک کے باہر…

امریکا دہشت گردوں کی مدد کرنا بند کرے : ترک صدر

انقرہ :   ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکا اگر تعاون چاہتا ہے تو دہشتگردوں کی مددکرنا بند کرے ،اب وقت گزر چکا ہے ،تر ک باشندوں کے قتل کی دہشتگردی پر خاموش رہنے والا امریکا اگر نیٹو اور دیگر فورمز پر ہم سے تعاون چاہتا ہے تو اب اسے…

ایٹمی معاہدے سے متعلق وعدے پورے نہ ہوئے تو جوہری معائنے محدود کر دیں گے ، ایران

تہران  : ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے رکن ممالک 21 فروری تک وعدے پورے کرنے میں ناکام رہے تو جوہری معائنوں کو محدود کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہو گا۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے رکن ممالک کو فوری مثبت…