Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

افغان جنگ کے خاتمے کیلئے سفارتی عمل کے حامی : جوبائیڈن

واشنگٹن  :  امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ20سالہ افغان جنگ کے خاتمے کیلئے سفارتی عمل کے حامی ہیں،جرمن شہرمیونخ میں جی سیون ممالک کی سکیورٹی کانفرنس سے ورچوئل خطاب میں ا نہوں نے کہاکہ افغانستان میں مزید حکمت عملی کیلئے اپنے یورپی اتحادیوں…

سعودی عرب کے دفاع کیلئے تعاون کرینگے :امریکی وزیر دفاع کا محمدبن سلمان سے رابطہ

ریاض  :  سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے امریکی وزیر دفاع لائیڈ جیمز آسٹن نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔سعودی خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں دونوں ممالک کے مابین مختلف پہلوئوں خاص کردفاعی شعبے میں باہمی تعاون کے…

اقوام متحدہ کے ماہرین کا مقبوضہ کشمیر میں مجوزہ بھارتی قوانین پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ کے دو ماہرین نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خودمختاری کے خاتمے اور مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کو سیاسی عمل سےدور کرنے والے قوانین متعارف کروانے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کردیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس پر حملے میں 3 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد کی بھارتی پولیس پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر اور بڈگام کے علاقے میں بھارتی پولیس پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، بھارتی…

ایران نے جوہری پروگرام پر نظرثانی کا عندیہ دیدیا

 ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ امریکا پابندیاں اٹھائے ہم جوہری پروگرام سے متعلق اقدامات واپس لینے کے لیے تیار ہیں۔ امریکا کی جانب سے ایران سے جوہری معاہدہ میں شمولیت کے اشارہ کے بعد ایران نے بھی معاہدہ کی شرائط پر مکمل عمل…

افغانستان سے فوجی انخلا میں جلد بازی نہیں کی جائے گی، امریکا

امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ افغانستان سے فوجی انخلا میں کسی صورت جلد بازی نہیں کی جائے گی۔ نیٹو کی تقریب سے خطاب کے دوران امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن کا کہنا تھا کہ افغانستان سے کسی بھی صورت جلد بازی میں فوج کا انخلا مکمل…

لداخ کشیدگی کے دوران ہمارے 4 فوجی ہلاک ہوئے تھے: چین کا اعتراف

گزشتہ برس لداخ میں بھارت کے ساتھ ہونے والی کشیدگی کے بعد چینی حکام کی طرف اعتراف کیا گیا ہے کہ وادی گلوان میں جھڑپ کے دوران ہمارے 4 فوجی مارے گئے تھے۔ یاد رہے کہ لداخ میں وادی گلوان پر گزشتہ سال بھارت اور چین کے فوجیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی…

میانمار، مظاہروں میں شدت لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے

ینگون  :   ینگون شہر میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے ، فوج کی نقل وحرکت روکنے کیلئے سڑکوں پر ذاتی گاڑیاں کھڑی کرکے راستے بلاک کر دئیے ۔ مظاہرے میں شریک ایک طالب علم نے نیوز ایجنسی کو بتایا کہ ہمیں آمریت کے خاتمے تک لڑنا ہے جس کیلئے ہمیں…

مقبوضہ کشمیر : غیر ملکی سفارتکاروں کا بھارتی نگرانی میں دورہ، مکمل ہرتال

سرینگر:  بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں مخصوص یورپی سفارتکارو ں کے ایک گروپ نے بھارتی حکومت کی نگرانی میں مقبوضہ علاقے کا دورہ کیا ،اس موقع پروادی میں مکمل ہڑتال کی گئی۔ گزشتہ روزتقریباً 2درجن ملکوں کے سفارت کاروں نے مقبوضہ…