Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ایران نے ایٹمی تنصیبات کی عالمی انسپکشن محدود کردی

تہران  :  ایران نے عالمی جوہری ایجنسی سے اتوار کو طے پانیوالے عارضی معاہدے کے تحت اپنی ایٹمی تنصیبات کی انسپکشن آج سے محدود کردی ،پیر کو ویانا میں عالمی ایٹمی ایجنسی کیلئے ایران کے سفیر کاظم غریب آبادی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

بھارت میں گدھے کے گوشت اور دودھ کی مقبولیت میں اضافہ

وشاکاپٹنم: بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے متعدد اضلاع میں گدھے کے گوشت سے پکے کھانوں کی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں ریاست میں گدھوں کی قلت کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ مطابق مغربی گوڈاواری، کرشنا، گنٹر سمیت مختلف علاقوں میں گدھے کو…

خامنہ ای کی دھمکیوں میں آکر اپنی پالیسی تبدیلی نہیں کریں گے، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے واضح کیا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے جوہری پروگرام جاری رکھنے کی دھمکیوں میں آکر ایران سے متعلق اپنی پالیسی تبدیل نہیں کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے میڈیا سے ہفتہ…

کویت میں غیرملکی مسافروں کے داخلے پر پابندی میں توسیع

کویتی حکومت کی جانب سے غیر ملکی مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی میں مزید توسیع کردی گئی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق کویت میں شہری ہوا بازی کی انتظامیہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ ملک میں غیر کویتیوں کے…

سفارتخانے کی جگہ کے تعین کیلئے اماراتی وفد کی اسرائیل آمد

مقبوضہ بیت المقدس :  وفد کے آنے کا مقصد سفارتخانے کیلئے جگہ کا تعین کرنا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 6اماراتی عہدیدار اور سفارت کار خصوصی طیارے پر تل ابیب پہنچے ۔امارات کے سفیر آئندہ ماہ اسرائیل میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔

امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، لوزیانا میں 3 افراد ہلاک، 2 زخمی

واشنگٹن  :  امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا، لوزیانا میں پیش آنے والے واقعے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی ریاست لوزیانا کے شہر نیو اورلینز میں گولیاں چل گئیں، دو افراد موقعہ پر ہی ہلاک ہو گئے، ایک شخص نے ہسپتال جا کر دم…

امریکا میں برفانی طوفان سے مرنے والوں کی تعداد 70 ہو گئی، پانی کا بحران شدید تر

واشنگٹن  :  امریکا میں برفانی طوفان سے مرنے والوں کی تعداد 70 ہو گئیم ریاست ٹیکساس میں پینے کے صاف پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا۔ برفانی طوفان میں زیادہ افراد کی ہلاکت بجلی کے بریک ڈاون کی وجہ سے ہوئی، گھروں میں ہیٹنگ سسٹم بند ہو گئے،…

کوروناکاخطرہ : ڈنمارک جرمنی کی 13گزر گاہیں بند

واشنگٹن  :  ہلاکتیں 24لاکھ 66ہزار 237 تک پہنچ گئیں ۔ ورلڈو میٹر کی رپورٹ کے مطابق قاتل وائرس گزشتہ روز امریکا میں 49زندگیاں نگل گیا،بھارت میں 69،جرمنی 62،اٹلی 251 اور روس میں 480اموات ہوئیں۔شمالی جرمن شہر فلینزبرگ میں نئے تبدیل شدہ کورونا…

شہزادہ ہیری دوبارہ شاہی ذمہ داریاں حاصل نہیں کر پائیں گے، شاہی محل

برطانوی شاہی خاندان نے اعلان کیا ہے کہ اب 36 سالہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل دوبارہ کبھی شاہی ذمہ داریاں حاصل نہیں کر پائیں گے۔ شہزادہ ہیری نے جنوری 2020 کے آغاز میں ہی شاہی ذمہ داریوں سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا، بعد ازاں ملکہ…

کابل میں تین گاڑیوں کو دھماکوں سے اُڑا دیا گیا، 5 افراد ہلاک

کابل : افغانستان کے دارالحکومت میں مختلف مقامات پر تین کاروں کو دھماکوں سے اُڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں آج مختلف مقامات پر 3 دھماکے ہوئے اور حیران کن طور پر…