Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سپین کے سابق آمر کا آخری مجسمہ بھی ہٹادیاگیا

میڈرڈ  :  ملیلہ کی علاقائی حکومت کے سربراہ نے اس موقع پر کہا کہ مجسمہ میونسپل گودام میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔ کانسی کا یہ مجسمہ 1978 میں شمالی افریقہ کے بربر قبائل کیساتھ معرکوں میں جنرل فرانکو کے بطور کمانڈر کردار کی یاد میں نصب کیا گیا…

عمران خان کے دورے سے تعاون و دوستی مضبوط ہوئی سری لنکن وزیر اعظم

کولمبو :  سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پاکسے نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورے سے دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون اور دوستی مزید مضبوط ہوئی ہے ۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے…

کسانوں نے 40 لاکھ ٹریکٹرز سے بھارتی پارلیمنٹ کے گھیراؤ کا اعلان کر دیا، مودی خوفزدہ

نئی دہلی  : کسانوں نے بھارتی پارلیمنٹ کے باہر 40 لاکھ ٹریکٹرز لانے کا اعلان کر دیا، ٹریکٹر مارچ سے خوفزدہ مودی سرکار نے نیا پینترا بدلتے ہوئے زرعی قوانین پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی پیش کش کر دی۔ کسانوں کا احتجاج مودی سرکار کے لیے گلے…

ایکواڈور: جیل فسادات میں کم از کم 75 قیدی ہلاک

ایکواڈور کی بھری ہوئی تین جیلوں میں ہونے والے فسادات میں کم از کم 75 قیدی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جس کا الزام گروہوں کی دشمنی پر ڈالا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کے…

وزیر اعظم کا دورہ: سری لنکن مسلمانوں کا کورونا میتوں کو جلانے کی پالیسی کےخلاف احتجاج

وزیر اعظم عمران خان سرکاری دورے پر سری لنکا میں موجود ہیں جہاں اقلیتی مسلمان برادری کے افراد نے کورونا سے جاں بحق مسلمانوں کی میتوں کو جبراً جلانے کی پالیسی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق دارالحکومت…

ایران جوہری توانائی کے عالمی معائنہ کاروں سے تعاون کرے، یورپی ممالک کا انتباہ

جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ عالمی جوہری معاہدے کی خلاف ورزی سے باز رہے ورنہ اسے پابندیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ، جرمنی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے ایران کو متنبہ کیا ہے…

بھارتی کسانوں کا8مارچ کو پارلیمنٹ کے گھیراؤ کا اعلان

نئی دہلی :   بھارتی کسانوں نے 8 مارچ کو پارلیمنٹ کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کر دیا۔مودی سرکار کے ظالمانہ زرعی قوانین کیخلاف بھارت بھر کے کسان گزشتہ تین ماہ سے دلی کے باہر تین مقامات پر احتجاجی دھرنادیئے ہوئے ہیں، ہریانہ میں کسانوں نے احتجاجاً…

کورونا سے 5 لاکھ سے زائد شہریوں کی اموات دلخراش معاملہ ہے : صدر جوبائیڈن

واشنگٹن  : امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ کورونا سے 5 لاکھ سے زائد شہریوں کی اموات دلخراش معاملہ ہے۔ قوم سے خطاب میں امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ قوم متحدہ رہے اور ماسک کا استعمال کرے، انہوں نے لوگوں سے ویکسین لگوانے کی بھی اپیل کی،…

میانمار،آمریت کیخلاف ملک گیر ہڑتال،مظاہرے جاری

ینگون  :  فوجی حکمرانوں کی سخت وارننگ کے باوجود ملک بھر کے شہروں اور قصبوں میں کثیر تعداد میں شہریوں نے پرامن مظاہرے کئے ۔ فوجی حکمرانوں نے اتوار کو سرکاری ٹی وی پر عام ہڑتال کے خلاف سخت انتباہ جاری کیا تھا۔ ینگون میں مظاہرین نے اقوام متحدہ…