Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
خشوگی کے قتل کا حکم محمد بن سلمان نے دیا : امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ ، 76 سعودی شخصیات پر پابندی
واشنگٹن : امریکا نے سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل سے متعلق خفیہ انٹیلی جنس رپورٹ جاری کردی،جس میں کہاگیاہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے صحافی کو قتل کرنے یا پکڑنے کیلئے استنبول آپریشن کی منظوری دی تھی،قتل کے دوسال بعد یہ رپورٹ آفس…
چین کی سستی برقی کارنے ٹیسلا کمپنی کو پیچھے چھوڑ دیا
بیجنگ : چین کی صرف ساڑھے چار ہزار ڈالر مالیت کی سستی الیکٹرک گاڑی نے دنیا میں برقی کاریں بنانے والی سب سے بڑی کمپنی ٹیسلا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ چین کے سرکاری ادارے ایس اے آئی سی موٹرز کی بنائی ہوئی چھوٹے سائز کی برقی کار صارفین میں بے…
امریکی جنگی طیاروں کی شام میں ایرانی ٹھکانوں پر بمباری، 17 جنگجو ہلاک
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے مشرقی علاقے دیر الزور میں امریکی فضائیہ نے ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کے ٹھکانوں پر بمباری کی، فضائی حملے میں ایران نواز مسلح گروہ کے 17 جنگجو ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
شامی آبزرویٹری برائے انسانی…
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا اپینڈکس کا آپریشن
ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو اپینڈکس کے کامیاب آپریشن کے بعد گھر منتقل کردیا گیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق ریاض کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا اپینڈکس کا کامیاب آپریشن کیا گیا جس کے بعد…
امریکی کمپنی نے کورونا ویکسین سے2021 میں ہونے والی آمدن بتادی
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کمپنی موڈرینا نے توقع ظاہر کی ہے کہ رواں سال اس کی تیارہ کردہ ویکیسن کی کل فروخت 18 اعشاریہ 4 ارب ڈالر تک جائے گی اور 2010 میں اپنے قیام کے بعد کمپنی پہلی مرتبہ منافعے میں جائے گی۔ اس سے قبل امریکی…
افغانستان میں چیک پوسٹ کے قریب کار بم دھماکے میں 6 اہلکار ہلاک
افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ رات صوبے ہرات کے ضلع کوہسان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب کار بم دھماکے اور طالبان سے جھڑپوں کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے، چیک پوسٹ پر حملے کے بعد علاقے کو سیکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد نے…
نائیجیریا میں اسکول پر مسلح افراد کا حملہ، سیکڑوں طالبات اغوا
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ملک نائیجیریا کی ریاست زمفارا کے بورڈنگ اسکول سے نامعلوم مسلح افراد سیکڑوں طالبات کو اغوا کر کے لے گئے۔ اس علاقے میں ایک ہفتے میں طلبا کے اغوا کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔
اسکول کے ایک استاد اور بچوں کے…
آرمینیا میں آرمی چیف برطرف، وزیراعظم نے کمان خود سنبھال لی
یوران: آرمینیا میں وزیر اعظم اور فوج کے درمیان کشیدگی زور پکڑنے لگی، وزیراعظم نے آرمی چیف کو برطرف کرکے فوج کی کمان خود سنبھال لی، اپنے حامیوں کے ساتھ دارالحکومت کی سڑکوں پر مارچ کیا۔ روس اور ترکی نے آرمینیا کی صورتحال پر تشویش کا اظہار…
میانمار،مظاہرے ، ہڑتال، کرنسی کی قلت کی افواہ پر بینکوں کے باہر لائنیں
ینگون : نیوز ایجنسی کے مطابق افواہوں کی وجہ فوجی حکمرانوں کی جانب سے بینکوں سے روزانہ رقم نکلوانے کی حد مقرر کرنا ہے جس کے تحت ہر ایک بینک برانچ سے صرف 200 صارفین پانچ لاکھ کیات روزانہ نکلوا سکتے ہیں۔ادھر فوجی بغاوت کے خلاف ملک گیر ہڑتال…
