Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ٹرمپ ری پبلکن پارٹی کو متحد کر کے 2024 کا صدارتی انتخاب لڑنے کے خواہشمند
اورلینڈو : ان کا عزم ہے کہ وہ اپنی ری پبلکن پارٹی کا دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیں گے تاکہ 2024 ء کا صدارتی انتخا ب جیت سکیں۔ 74 سالہ ٹرمپ اورلینڈو میں کنزرویٹو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس سے خطاب کریں گے اور توقع ہے کہ وہ کانفرنس کے شرکا کو اپنے…
بنگلہ دیش : اپوزیشن رہنما کی دوران حراست ہلاکت پر مظاہرے
ڈھاکہ : اطلاعات کے مطابق پولیس نے ڈھاکہ میں اپوزیشن کی بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے حامیوں کومنتشر کرنے کیلئے ربڑ کی گولیاں چلائیں اور آنسو گیس کا بے دریغ استعمال کیا جس سے درجنوں افراد زخمی ہو گئے ۔واضح رہے اپوزیشن کے رہنما مشتاق احمد…
دلت کمیونٹی بھی کسانوں کے ہم قدم، زرعی قوانین کے خاتمے تک ساتھ دینے کا اعلان
نئی دلی : مودی کے برے دن شروع ہو گئے۔ دلت کمیونٹی بھی کسانوں کے ہم قدم ہو گئی، زرعی قوانین کے خاتمے تک ساتھ دینے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی کسان اپنے حق کیلئے 96 روز سے سڑکوں پر ہیں۔ انہوں نے دلی کے ارد گرد دھرنے دے رکھے ہیں۔
کسانوں کا ساتھ…
میانمار: مظا ہرین پرفائرنگ،مزید 18ہلاکتیں
ینگون : میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ملک گیر احتجاج کے دوران سکیورٹی فورسز کی جمہوریت پسندوں پر فائرنگ سے مزید 18افراد ہلاک ہو گئے ، احتجاج کے دوران مرنیوالوں کی مجموعی تعداد 21 ہوگئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق میانمارکے کئی شہروں میں مظاہرین…
امریکی ایوان نمائندگان نے 19کھرب ڈالر کاکوروناامدادی پیکج منظورکرلی
کوروناسےمتاثرہ امریکی معیشت کوفروغ دینےکاعزم ظاہر کرتےہوئے قانون سازی میں امریکی صدرجوبائیڈن کو پہلی کامیابی مل گئی۔
ایوان نمائندگان کے 219 ارکان نے صدر جوبائیڈن کے کورونا امدادی پیکج کے حق میں ووٹ دیا جبکہ 212 ارکان نے مخالفت کی,اس طرح…
نائجیریا: تین سو سے زائد مغوی طالبات بازیاب نہ ہو سکیں
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اغوا ہونے والی بچیوں کے والدین شدت غم سے نڈھال ہیں اور بچیوں کی بحفاظت واپسی کے لیے دُعا گو ہیں۔
واضح رہے کہ نائجیریا کی ریاست زمفارا کے بورڈنگ اسکول سے نامعلوم مسلح افراد 2 روز قبل سینکڑوں طالبات کو…
وبا ایبولا کا خطرہ بڑھ گیا، چھ ممالک کیلیے وارننگ
برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی ترجمان مارگریٹ حیرس کا کہنا ہے کہ سیر الیون اور لائبیریا سمیت چھ ممالک میں ایبولا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات موجود ہیں۔
خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ملک گنی اور ڈیموکریٹک ری…
جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ عالمی وبا کورونا کے خلاف جنگ ابھی اختتام سے بہت دور ہے
گزشتہ روز ہی امریکی ایوان نمائندگان نے کورونا کے دوران مدد کرنے اور مہلک وائرس سے نمٹنے کے لیے 1.9 ٹریلین ڈالر کا بل منظور کیا ہے جسے منظوری کے لیے سینیٹ بھیج دیا گیا ہے۔
دوسری جانب امریکی صدر نے اپنے ملک کے شہریوں کو خبردار بھی کیا ہے…
ایمیزون جنگلات کی کٹائی
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق آگ لگانے والوں کی جانب سے ایمیزون کی جنگلات میں مختلف مقامات پر درختوں کو پہلے آگ لگائی جاتی ہے اور پھر زمینوں کو ہموار کر کے پلاٹننگ کی جاتی ہے اور پھر ان پلاٹوں کو فیس پر مہنگے دام فروخت کیا…
پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر پر براہ راست مزاکرات کریں : امریکا : کنٹرول لائن پر مکمل جنگ بندی کا…
نیویارک ،اسلام آباد : امریکا اور اقوام متحدہ نے پاک بھارت مشترکہ اعلامیہ کا خیرمقدم کیا ہے ۔امریکا نے پاکستان اور بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر امن برقرار رکھنے کے لیے جنگ بندی کے دو طرفہ معاہدے کی پاسداری کرنے کے اعلان کا…
