Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
برطانیہ کا مسافروں پر آمد سے قبل پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ
لندن : برطانوی حکومت نے ملک میں آنے سے پہلے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔
اس بات کا اعلان وزیر اعظم بورس جانسن نے کابینہ اجلاس کے بعد پارلیمنٹ میں سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کیا۔ بورس جانسن کے مطابق برطانیہ روانگی سے…
قازقستان میں مظاہرے، 12 پولیس اہلکار ہلاک، ایمرجنسی نافذ
ویب ڈیسک : تیل کے زخائر سے مالا مال ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد قازقستان میں مظاہرے تیسرے روز بھی شدت اختیار کرگئے۔
عالمی میڈیا کے مطابق الماتی مین اسکوائر پر فورسز اور سیکڑوں مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 12 پولیس…
قازقستان : پٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر عوامی احتجاج، وزیراعظم نے استعفی دیدیا
نورسلطان : قازقستان کے وزیراعظم عسکر مامن نے پٹرولیم قیمتوں کے خلاف احتجاج پر صدر قاسم جومارت کو استعفی پیش کر دیا جسے قبول کرتے ہوئے صدر نے کابینہ برطرف کر دی۔
رپورٹ کے مطابق قازقستان میں 2 جنوری کو پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف…
دبئی ایکسپو میں خیبر پختونخوا کا سٹال غیر ملکی افراد کی توجہ کا مرکز
دبئی : دبئی ایکسپو میں خیبرپختونخوا کا سٹال غیر ملکی افراد کی توجہ کا مرکز بن گیا، ہاتھ سے بنی اشیا میں گہری دلچسپی سامنے آئی ہے، رباب کی تاروں پر پشتو دھنیں اور کیلاش قبیلے کے روایتی رقص نے بھی غیر ملکیوں کے دل موہ لیے۔
پاکستانی حکومت کی…
اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، دونوں پائلٹ ہلاک
تل ابیب : اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ اسرائیلی ہیلی کاپٹر بحیرہ روم پر تربیتی مشن کے دوران محو پرواز تھا کہ حیفہ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، اسرائیلی فوج کے سربراہ نے…
بھارتی فوج نے مزید تین کشمیریوں کو شہید کردیا
سری نگر : مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بربریت کاسلسلہ جاری ہے۔ قابض فوج نے ضلع پلواما میں مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی…
الیون مسک نے فی گھنٹہ 1.4 ارب ڈالرز کما کے ریکارڈ قائم کردیا
: دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی دولت تاریخ کی نئی اونچائیوں پر پہنچ رہی ہے، ٹیسلا کی شئیرز سکائی راکٹ کی طرح پرواز کر رہے ہیں، جس کے بعد چیف ایلون مسک نے فی گھنٹہ 1.4 ارب ڈالرز کما کے ریکارڈ قائم کر دیا۔
عالمی میڈیا کے مطابق ٹیسلا کے…
حوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات کا کارگو شپ ہائی جیک کر لیا
دبئی : یمنی حوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات کا کارگو شپ ہائی جیک کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی اتحادی فورس نے جہاز کے اغوا کی تصدیق کر دی، کارگو جہاز کو یمنی بندرگاہ کے قریب حدیدہ سے ہائی جیک کیا گیا۔
چین میں 5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے ، ہلاکتوں کا خدشہ
بیجنگ : چین کا سیاحتی شہر لیجیانگ 5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اُٹھا جس کے باعث 22 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے جنوب مغربی شہر لیجیانگ…
سوڈان: فوجی حکومت کیخلاف مظاہروں میں ہلاکتیں ، و زیراعظم عبداللہ ہمدوک مستعفی
خرطوم : سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف مظاہروں میں ہلاکتوں کے بعد وزیراعظم عبداللہ ہمدوک مستعفی ہو گئے۔
سوڈانی وزیرعظم نے فوج کے برسراقتدار آنے کے بعد ایک معاہدے کے تحت عہدہ دوبارہ سنبھالا تھا، عبداللہ ہمدوک نے کہا کہ انہوں نے ملک کو…
