Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سوڈان: فوجی حکومت کیخلاف مظاہروں میں ہلاکتیں ، و زیراعظم عبداللہ ہمدوک مستعفی
خرطوم : سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف مظاہروں میں ہلاکتوں کے بعد وزیراعظم عبداللہ ہمدوک مستعفی ہو گئے۔
سوڈانی وزیرعظم نے فوج کے برسراقتدار آنے کے بعد ایک معاہدے کے تحت عہدہ دوبارہ سنبھالا تھا، عبداللہ ہمدوک نے کہا کہ انہوں نے ملک کو…
ٹونی بلیئر کو ‘سر’ کا خطاب،برطانوی عوام کی ملکہ برطانیہ کے فیصلے پر تنقید
لندن : ملکہ برطانیہ نے سابق وزیر اعظم ٹونی بلئیر کو سر کے خطاب سے نواز دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی شہریوں نے سوشل میڈیا پر ملکہ کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ٹونی بلئیر نے عراق پر حملہ کرنے کے لیے عوام…
فرعون کی 3 ہزار سال قدیم ممی کے پیٹ میں سونا دفن
قاہرہ : مصر میں 3 ہزار سال قدیم ممی کے راز دریافت کر لئے گئے، اس کے پیٹ میں سونا پایا گیا ہے۔ اس ممی کو 1881 میں دریافت کیا گیا تھا تاہم ابھی تک اسے کھولا نہیں گیا۔ فرعون امنحتب کی ممی کی باقیات کا معمہ سائنس دانوں نے 33 سو برس بعد حل کر…
جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ میں آتشزدگی، آگ بجھانے کی کوششیں جاری
کیپ ٹاؤن : جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ میں آتشزدگی سے دیواروں میں دراڑیں پڑ گئیں،فائر بریگیڈ کی جانب سے آگ بجھانے سمیت امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
خبرایجنسی کے مطابق جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ میں لگی آگ بےقابو ہو گئی،فائر بریگیڈ کی متعدد…
دنیا بھر میں نئے سال کی تقریبات کے بعد کورونا کیسز میں اضافہ
نیویارک : دنیا بھر میں نئے سال کی تقریبات کے بعد کورونا کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ ایک ہی روز میں مزید گیارہ لاکھ سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
دنیا بھر میں نئے سال کی تقریبات کے بعد کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ ایک ہی…
اسرائیل کی فلسطینی آبادیوں پر پھر بمباری ، متعدد عمارتیں تباہ، اموات کا خدشہ
مقبوضہ بیت المقدس : نئے سال پر بھی اسرائیل امن دشمنی سے باز نہ آیا، صیہونی فضائیہ نے غزہ کی پٹی میں خان یونس سمیت دیگر آبادیوں پر بمباری کی، حملے میں متعدد عمارتیں تباہ ہو گئیں جبکہ اموات کا بھی خدشہ ہے۔
اسرائیلی طیاروں نے خان یونس،…
فائنل میں سری لنکا کو شکست ، انڈر 19 ایشیا کرکٹ کپ بھارت نے جیت لیا
دبئی : انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ بھارت نے جیت لیا۔ فائنل میچ میں بھارت نے سری لنکا کو 9 وکٹ سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 48 اوورز میں 9 وکٹ پر 106 رنز بنائے۔ بارش کی وجہ سے سری لنکا کی اننگز…
دنیا بھر میں 2022 کا شاندار استقبال، لوگوں کا ہلہ گلہ ، آتش بازی کا مظاہرہ
سڈنی : دنیا بھر میں 2022 کا شاندار استقبال کیا گیا، لوگوں نے ہلہ گلہ کرتے ہوئے نئے سال کو خوش آمدید کہا۔ نیوائیر نائٹ پر دبئی، سڈنی، ایتھز، آکلینڈ، بنکاک، بیجنگ، ہانگ کانگ میں آتش بازی اور لائٹ شو کے شاندار مظاہرے کیے گئے۔
نئے سال کے…
مقبوضہ کشمیر میں مندر میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک
سری نگر : مقبوضہ جموں وکشمیر میں نیو ائیر کے جشن کے دوران مندر میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھگدڑ مچنے کا واقع تریکوٹہ کی پہاڑیوں پر موجود مندر کے احاطے میں پیش آیا۔سال نو کے موقع پر مندر میں…
2022 میں کووڈ19 کے خاتمے کی توقع ہے ، عالمی ادارہ صحت
جینیوا : عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا کہنا ہے کہ 2022 میں کورونا کی وبا کا خاتمہ ہونے کی توقع ہے۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ 2022 میں کورونا کی وبا ختم ہونے کی توقع ہے کیونکہ دنیا کے پاس اب وبا…
