Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

2022 میں کووڈ19 کے خاتمے کی توقع ہے ، عالمی ادارہ صحت

جینیوا : عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا کہنا ہے کہ 2022 میں کورونا کی وبا کا خاتمہ ہونے کی توقع ہے۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ 2022 میں کورونا کی وبا ختم ہونے کی توقع ہے کیونکہ دنیا کے پاس اب وبا…

چین کی امریکا کو تائیوان کے معاملے میں ’مداخلت‘ پر سنگین نتائج کی دھمکی

غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق چین جمہوری طریقے سے تائیوان کو اپنا علاقہ قرار دیتا ہے جبکہ گزشتہ دو برس میں اس نے اپنی خودمختاری کے دعوے پر زور دینے کے لیے فوجی اور سفارتی دباؤ بڑھایا ہے۔ جس کے بعد تائیوان میں غصہ اور واشنگٹن میں…

سابق افغان صدر اشرف غنی بھی سال 2021 کی کرپٹ ترین شخصیات میں شامل

واشنگٹن : سال 2021 کی کرپٹ ترین شخصیات میں افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا نام بھی شامل ہے۔ منظم جرائم اور کرپشن سے متعلق رپورٹنگ کے گروپ آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پراجیکٹ (او سی سی آر پی )نے…

اردن : پارلیمنٹ کے اجلاس میں اراکین گتھم گتھا،گھونسوں اور لاتوں کی بارش

عمان : اردن کی پارلیمنٹ میں آئینی ترمیم کے لیے بلائے گئے اجلاس میں اراکین گتھم گتھا ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران تلخ بحث و مباحثہ لڑائی کی شکل اختیار کر گیا تو مخالفین نے ایک دوسرے پر گھونسوں اور…

فوج میں بحیثیت فوجی 2 سال تک خدمات دینے والا ریچھ

وارسا : جنگ عظیم دوم کے دوران پولینڈ کی فوج میں 2 سال تک خدمات انجام دینے والے ریچھ کی موت کے بعد اس کی یاد میں مجسمہ بنا دیا گیا۔ یہ 1944 کی بات ہے جب دوسری جنگ عظیم اپنے عروج پر تھی، اس دوران پولینڈ کی فوج اٹلی کیلئے مصر سے اپنے سمندری…

امریکی صدر کا افریقی ممالک پرعائد سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نےافریقی ممالک پرعائد سفری پابندیاں ہٹانے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے آٹھ افریقی ممالک پر لگائی گئیں سفری پابندیاں اکتیس دسمبر کو رات بارہ بجے اٹھانے کا…

سعودی عرب میں سال نو کے جشن کی تیاریاں عروج پر، 31 دسمبر کو خصوصی کنسرٹ ہوگا

گزشتہ دنوں سعودی دارالحکومت ریاض میں 4 روزہ میوزک فیسٹول ہوا تھا جس میں ریکارڈ تعداد میں لوگ شریک ہوئے تھے۔ اس کے علاوہ سلمان خان کا بھی کنسرٹ ہوا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اب سعودی عرب میں سال نو کے جشن کی تیاریاں عروج پر پہنچ…

خاتون نے دورانِ پرواز ماسک نہ لگانے پر عمر رسیدہ شخص کو تھپڑ جڑ دیا

فلوریڈا: امریکا میں خاتون نے دورانِ پرواز 80 سالہ مسافر کے ماسک نہ لگانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور مسافر کو تھپڑ دے مارا جس کے جرم میں انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر ٹیمپا سے اٹلانٹا جانے والی ڈیلٹا ایئر لائن کی…

سعودی عرب میں ماسک پہننے کی پابندی دوبارہ عائد

ریاض : سعودی عرب میں ماسک پہننے کے علاوہ سماجی فاصلہ اختیار کرنے کی پابندی دوبارہ عائد کردی گئی فیصلہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسسز کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے جاری اعلامیے کے مطابق کل 30 دسمبر جمعرات صبح سات بجے سے کھلی…

سوڈان، سونے کی کان دھنسنے سے 38 مزدور ہلاک

سوڈان : سوڈان میں سونے کی کان دھنسنے سے 38 مزدور ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ، واقعہ منگل کے روز پیش آیا جس میں سوڈان کے وسطی صوبے کردفان میں سونے کی کان دھنسنے سے 38 مزدور دب کر ہلاک ہوگئے۔سوڈان کی مقامی منرل ریسورس کمپنی کا کہنا…