Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
افغانستان: سابق فوجیوں کے پراسرار قتل پر خواتین کا طالبان کے خلاف احتجاج
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خواتین مظاہرین نے امریکا کی حمایت یافتہ سابق حکومت کے فوجیوں کے قتل کا الزام حکمران طالبان پر عائد کرتے ہوئے مارچ کیا اور ‘انصاف’ کے نعرے لگائے۔
خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق کابل کے وسط میں مسجد کے…
روس نے یوکرائن کی سرحد سے 10 ہزار فوجی واپس بلا لئے
ماسکو : روس نے یوکرائن کی سرحد سے 10 ہزار فوجی واپس بلا لئے، علاقے میں ایک ماہ سے جاری فوجی مشقیں بھی ختم ہو گئیں۔
روسی وزارت دفاع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یوکرائن کی سرحد پر تعینات فوجیوں کو واپس بلا لیا ہے۔ روسی افواج کو یوکرائن کی…
افغانستان کی برآمدات 1 ارب ڈالر سے متجاوز
کابل : طالبان کی حکومت آنے کے بعد افغانستان کی برآمدات ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں۔
افغان وزارت تجارت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال افغانستان کی برآمدات ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔فریش فروٹس کی برآمدات میں…
چین میں سردی کی شدید لہر ، برفباری کے سبب معمولات زندگی متاثر
بیجنگ : سردی کی شدید لہر نے چین کو لپیٹ میں لے لیا، وسطی اور مشرقی علاقوں میں برفباری کے سبب معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو گئے۔
برفباری کے باعث ٹریفک کی آمدو رفت متاثر ہوئی، بعض مقامات پر پبلک ٹرانسپورٹ کو روکنا پڑا، صوبہ شیندونگ میں…
افغانستان میں طالبان حکومت نے الیکشن کمیشن کو تحلیل کردیا
کابل : افغانستان میں طالبان حکومت نے الیکشن کمیشن کو تحلیل کردیا ہے۔ طالبان حکومت کے ترجمان بلال کریمی نے اپنے بیان میں کہا کہ ضرورت پڑی تو الیکشن کمیشن دوبارہ بنالیں گے ،مگر ابھی اسکی کوئی ضرور نہیں ہے۔
سابق الیکشن کمشنر اورنگزیب کا…
برازیل میں شدید بارشوں سے دو ڈیم ٹوٹ گئے ، متاثرہ علاقوں میں سیلاب کا خطرہ
برازیلیا : شمال مشرقی برازیل میں شدید بارشوں سے دو ڈیم ٹوٹ گئے، متاثرہ علاقوں میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔
حکومت نے اتمبے کے تمام رہائشیوں کو دریائے ویروگا کے کنارے سے فوری طور پر انخلاء کرنے کی ہدایت کی ہے، برازیل کے 50 سے…
میانمار: فوج نے خواتین سمیت 30 افراد کو گولیاں مار کر لاشیں جلا دیں
ینگون : میانمار میں فوج نے ایک گاوں کے درجنوں مکینوں کو گرفتار کرنے کے بعد ان میں سے 30 افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا اور لاشوں کو آگ لگا دی۔ مذکورہ واقعہ جمعہ کی شب ریاست کایاہ کے ہپرو شہر کے قریب موسو نامی گاوں میں پیش آیا۔ فوج نے…
جنوبی کوریا کے صدر نے سزا یافتہ سابق صدر کو معاف کر دیا
سیؤل : جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے سزا یافتہ سابق صدر پارک گوئن کو معاف کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق عدالت نے جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گوئن کو 22 سال قید سنائی تھی۔خاتون صدر پارک گوئن کو کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کے الزام میں…
لاکھوں افغان بچے مناسب خوراک نہ ملنے کی وجہ سے موت کے دہانے پر ہیں : رپورٹ
لاہور : ایک سروے کے مطابق تقریباً 10 لاکھ افغان بچے مناسب خوراک نہ ملنے کی وجہ سے موت کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔ نجی ٹی وی نے ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ غریب مائیں بھوکی رہتی ہیں جن کی وجہ سے وہ اپنے بچوں کو دودھ تک پلانے کے قابل…
سویت یونین ٹوٹنے کے بعد امریکا طاقت کے نشے میں گھمنڈی ہوگیا، گوربا چوف
ماسکو: سابق صدر میخائل گوربا چوف نے کہا ہے کہ سوویت یونین کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کے بعد امریکا طاقت کے نشے میں مغرور ہوگیا اور کسی کے قابو میں نہیں رہا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویت یونین کے سابق صدر گوربا چیف نے کہا ہے کہ سویت یونین کے…
