Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی،کشمیری نوجوان شہید
سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔بھارتی فورسزکی فائرنگ سے ایک اورکشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔
کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوج نے اننت ناگ کا محاصرہ کرلیا۔ نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فورسزنے فائرنگ کرکے…
نیویارک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد ڈپٹی انسپکٹربن گئے
نیویارک: امریکی شہرنیویارک کی پولیس کی تاریخ میں پہلی بارپاکستانی نژاد ڈپٹی انسپکٹربن گئے۔
نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ کے مسلم آفیسرز سوسائٹی کے ٹوئٹ کے مطابق نیویارک پولیس کی تاریخ میں کسی پاکستانی نژاد امریکی کے ڈپٹی انسپکٹرکے عہدے تک…
بھارت میں اومیکرون کا پھیلاؤ،2 ریاستوں میں رات کا کرفیونافذ
نئی دہلی: بھارت میں اومیکرون کا پھیلاؤ روکنے کے لئے 2ریاستوں میں رات کو کرفیولگانے کااعلان کیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اومیکرون کیسز میں اضافے کوروکنے کے لئے اترپردیش اورمدھیہ پردیش ریاستوں میں رات کا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا…
بنگلا دیش میں کشتی میں آگ لگنے سے 37افراد ہلاک
ڈھاکا: بنگلا دیش میں کشتی میں آگ لگنے سے37 افراد ہلاک اور100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثہ دارالحکومت ڈھاکا سے 250کلومیٹردور جھلوکٹھی میں پیش آیا۔ 3 منزلہ کشتی میں 500 افراد سوارتھے۔ کشتی میں اچانک آگ بھڑکنے کے…
افغانستان کی امداد کیلئے امریکی قرار داد منظور
نیویارک : اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے افغانستان کو امدادی اشیاء بھیجنے پر پابندی اٹھانے کے لیے امریکی قرار داد منظور کر لی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق منظور کردہ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی بین الاقوامی ادارہ افغانستان…
برطانوی اراکین پارلیمنٹ کا بھارت سے خرم پرویز کی رہائی کا مطالبہ
لندن : برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے بھارت سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں غداری کے مقدما ت کے تحت زیر حراست انسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز کی رہائی کا مطالبہ کردیا ہے۔
بھارتی ہائی کمیشن کو لکھے گئے خط میں 28اراکین پارلیمنٹ نے مقبوضہ وادی میں…
ترکی اور قطرکا کابل ایئرپورٹ مشترکہ طور پر چلانے پر اتفاق
استنبول : ترکی اور قطر نے افغانستان میں کابل بین الاقوامی حامد کرزئی ایئر پورٹ کو مشترکہ طور پر چلانے پر اتفاق کیا ہے۔
استنبول کے خبررساں ادارے ’انادولو‘ سے بات کرتے ہوئے سفارتی ذرائع نے بتایا کہ حال ہی میں ترکی اور قطری وفود کے درمیان…
کابل میں پاسپورٹ آفس کے باہرخودکش دھماکا، متعدد افراد زخمی
کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاسپورٹ آفس کے گیٹ کے سامنے خودکش دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق خود کش حملہ آورنے پاسپورٹ آفس کے اندرداخل ہونے کی کوشش کی اورسیکورٹی فورسزکے روکنے…
برطانیہ میں پہلی بار یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد
لندن : برطانیہ میں پہلی بار یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد رپورٹ کی گئی۔
برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے1 لاکھ 6 ہزار 122 نئے کیس رپورٹ کیے گئے۔ کورونا کی عالم وبا شروع ہونے کے بعد سے پہلی مرتبہ یومیہ کورونا کیسز کی…
اسلام آباد میں افغانستان سے متعلق او آئی سی اجلاس ، امریکا پاکستان کا مشکور
لاہور : امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ او آئی سی اجلاس میں عالمی برادری کو افغان عوام کی حمایت کیلئے تعاون جاری رکھنے کی دعوت پر پاکستان کے مشکور ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری بیان میں سیکریٹری سٹیٹ انٹونی بلنکن…
