Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
نوپور شرما کے قتل پرانعام کا اعلان کرنے والے درگاہ اجمیرشریف کے خادم گرفتار
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) گستاخانہ بیان دینے والی بی جے پی ترجمان نوپورشرما کے قتل پرانعام کا اعلان کرنے والے درگاہ اجمیر شریف کے خادم کو گرفتارکرلیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست راجھستان میں اجمیرشریف کی درگاہ کے ایک خادم سلمان چشتی…
خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 14 زبانوں میں ہوگا
ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے حج کے خطبے کا اردو سمیت 14 زبانوں میں ترجمہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
حرمین شریفین کے امورکے نگراں ادارے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عازمین حج اوردنیا بھر کے مسلمانوں کی سہولت کے لئے خطبہ حج کا اردو…
رواں برس خطبہ حج ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ دیں گے
ریاض: (ویب ڈیسک) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی جانب سے ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کو حج 2022 کے لیے خطیب مقرر کر دیا گیا ہے۔
‘حرمین شریفین’ کے آفیشل اکاؤنٹ سے کی گئی ایک پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر محمد بن…
برطانوی وزیر صحت ساجد جاوید اور وزیر خزانہ مستعفی
لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی وزیر صحت ساجد جاوید اور وزیر خزانہ رِشی سوناک نے وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ۔
پاکستانی نژاد ساجد جاوید نے ٹویٹر پر کہا کہ برطانیہ کے وزیرصحت کی حیثیت سے خدمات سر انجام دینا اعزاز ہے لیکن اب…
لوہانسک پر مکمل قبضے کے بعد روس کے ڈونیسک ریجن پر حملے تیز
ماسکو: (ویب ڈیسک) روس فوج نے لوہانسک پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کے بعد ڈونیسک ریجن پر حملے تیز کر دیے۔
منگل کے روز ڈونیسک خطے کے متعدد شہروں پر میزائل برسائے گئے۔ ایک مارکیٹ پر میزائل گرنے سے دو افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔
یوکرینی حکام…
رواں سال حج پر غلاف کعبہ تبدیل نہیں ہوگا
سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ غلاف کعبہ اس بار حج کے موقع پر نہیں بلکہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا، خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے بھی شاہی فرمان جاری کردیا گیا۔
بیت اللہ کا غلاف ہر سال تبدیل کیا جاتا ہے، کئی…
ریاض الجنۃ میں نماز کا دورانیہ 7 منٹ مقرر
سعودی عرب میں انتظامیہ نے زیادہ سے زیادہ افراد کو روضہ رسولؐ (ریاض الجنۃ) میں نماز کا موقع فراہم کرنے کے لیے نماز کا دورانیہ 7 منٹ کا مقرر کردیا۔
زائرین کی گروپ بندی کرنے والے ادارے کے انچارج یاسر المزینی نے بتایا کہ مسجد نبوی…
مسجد حرام میں دنیا کا سب سے بڑا کولنگ سسٹم نصب
مسجد حرام میں عازمین حج اور نمازیوں کی سہولت کیلئے دنیا کا سب سے بڑا کولنگ سسٹم نصب کردیا گیا۔
مسجد حرام کی دیکھ بھال کرنے والی ایجنسی کے مطابق اس ایئرکنڈیشن سسٹم کی گنجائش ایک لاکھ 59 ہزار ٹن ہے۔
ایجنسی مسجد حرام میں کولنگ…
سائنسدانوں نے بھارت اور چین میں نئی وباؤں کے خطرے سے خبردار کردیا
سائنسدانوں نے گلوبل وارمنگ کے باعث تیزی سے گلیشیئرز پگھلنے کے نتیجے میں بھارت اور چین کو لاحق خطرات سے خبردار کردیا، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ تبت کے گلیشیئرزپرجرثوموں کی 968 نامعلوم اقسام دریافت کی گئی ہیں جو وبائی امراض پھیلانے کی…
مصر میں شارک کے خوفناک حملے، 2 خواتین ہلاک
مصر میں بحیرہ احمر کے کنارے تیراکی کے دوران شارک کے حملے میں 2 خواتین سیاح ہلاک ہوگئیں ۔
مصر کے جنوب میں واقع ساحلی شہر حرغادہ میں 68 برس کی آسٹرین خاتون پر شارک نے حملہ کردیا، حملے میں خاتون کا بازو ضائع ہوگیا، انہیں اسپتال لے جایا…
