Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

پاکستان سمیت درجنوں ممالک شدید معاشی دباؤ کا شکار

قرضوں کے بوجھ اور غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے بوجھ کے پیش نظر ترقی پذیر ممالک کی بڑی تعداد معاشی لحاظ سے شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ لبنان، سری لنکا، روس، سورینام اور زیمبیا پہلے ہی دیوالیہ پن کا شکار ہیں، بیلاروس خطرے کے دہانے پر…

امریکی صدر کا سعودی عرب کا پہلا دورہ، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

جدہ: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کے دورے کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے۔ صدارت کا منصب سنبھالنے کے بعد امریکی صدر کا مشرق وسطیٰ کا پہلا دورہ ہے اور سعودی عرب پہنچنے سے قبل انہوں نے اسرائیل کا دورہ کیا۔ اسرائیل کے دو روزہ دورے کے…

امریکی صدر کا فلسطین کے ہسپتال کیلئے 10 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے فلسطین کے آگستا وکٹوریہ ہسپتال کے لیے 10 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے مقبوضہ بیت المقدس اور بیت لحم کا دورہ کیا، بیت لحم میں…

پولینڈ میں نازیوں کے ہاتھوں قتل ہونیوالے 8000 افراد کی اجتماعی قبریں دریافت

وارسا: (ویب ڈیسک) پولینڈ میں نازیوں کے کنسنٹریشن کیمپ کے باہر دو اجتماعی قبریں دریافت ہوئیں ہیں جن میں کم از کم 8 ہزار افراد کی 19 ٹن راکھ موجود ہے۔ یہ اندازہ باقیات کے وزن پر مبنی ہے جس کے حساب سے تقریباً ایک جسم کی راکھ دو کلو گرام کے…

جاپان کے سابق وزیراعظم قاتلانہ حملے میں ہلاک

 ٹوکیو: جاپان کے سابق وزیراعظم 67 سالہ شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق جاپانی وزیراعظم کو مغربی شہر نارا میں انتخابی مہم کی تقریر کے دوران گولی ماری گئی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ انہیں…

امریکا نے پاکستانی نژاد خضر خان کو اعلیٰ ترین میڈل سے نواز دیا

امریکا صدر جو بائیڈن نے ایک پُروقار تقریب میں پاکستانی نژاد امریکی شہری خضر خان کو اعلیٰ ترین میڈل سے نواز دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں پاکستانی نژاد خضر خان کو میڈل…

بھارت میں پکنک پوائنٹ پر بس سیلابی ریلے میں بہہ گئی؛ 9 ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں پکنک پر جانے والا خاندان گاڑی سمیت سیلابی ریلے میں بہہ گیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 2 کو زندہ بچالیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پکنک منانے کے لیے جانے والے خاندان کی گاڑی نینی تال کے…

روسی فوج نے تو ابھی سنجیدہ کارروائی شروع ہی نہیں کی، پوٹن کی یوکرین کو تنبیہ

 ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین کو خبردار کیا ہے کہ ابھی تو ہماری فوج نے سنجیدہ جنگی کارروائی کی ہی نہیں ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے پارلیمان سے خطاب میں یوکرین کو دھمکی دی کہ یا تو ہماری شرائط مان…

امت کو چاہیے ایک دوسرے سے شفقت کا معاملہ رکھے، خطبہ حج

مکہ مکرمہ: خطبہ حج میں محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے کہا ہے کہ بہترین انسان وہ ہے جو خیر کی راہ پر گامزن ہو، امت کو چاہیے ایک دوسرے سے شفقت کا معاملہ رکھے، اللہ کی رحمت احسان کرنے والوں کے قریب ہے۔ محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے عرفات کی…

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان دوسری شادی کیلئے تیار

امرتسر: (ویب ڈیسک) سابق کامیڈین اور بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان دوسری شادی کرنے کے لئے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر گرپریت کور سے چندی گڑھ میں معمولی اور نجی تقریب میں شادی کریں گے، یہ ان…