Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سری لنکا کو اب کون سے مشکل اقدامات اٹھانے ہوں گے؟
’نو ٹائم فار گوتا‘ کیونکہ ہم دنیا بھر میں چیمپیئن ہیں۔
یہ گال فیس گرین کے مقام کی ایک گرم سہہ پہر ہے جو اب سری لنکا میں احتجاجی تحریک کا مرکز بنا ہوا ہے۔ اس احتجاجی گاؤں میں خیموں کے سمندر کے اوپر ایک عورت کی آواز بلند ہوتی ہے، جو…
چین مغربی ممالک کے لیے بڑا خطرہ ہے: ٹونی بلیئر
برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر نے چین کو مغربی ممالک کے لیے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
بلیئر نے تمام مغربی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ’دنیا کی دوسری سپر پاور‘ کے طور پر ابھرتے ہوئے چین کا مقابلہ کرنے کے لیے اکٹھے ہوں۔
گذشتہ…
مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی سیکیورٹی فورس کی چیک پوسٹ پر حملے میں اہلکار ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورس کی ایک چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مسلح افراد نے ضلع پلوامہ کی ایک چیک پوسٹ پر دھاوا بول دیا۔ مسلح افراد نے اندھادھند…
میکسیکو: نیوی کا ہیلی کاپٹر گرنے سے 14 اہلکار ہلاک
میکسیکو میں نیوی کا ہیلی کاپٹر گرنے سے 14 اہلکار ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا، حادثہ ایک بڑے ڈرگ اسمگلر کی گرفتاری کےبعد پیش آیا۔
بحریہ کے حکام نے ایک بیان میں کہا کہ جمعہ کو ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر سینالووا میں ساحلی شہر لاس موچیس گر کر تباہ…
یونان میں اسلحہ اور بارودی مواد سے بھرا طیارہ گر کر تباہ
یونان میں مبینہ طور پر خطرناک مواد لے جانے والا مال بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یونان کے شمال مشرق میں واقع شہر کوالا کے قریب پیلیوکوری نامی گاؤں میں کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔
نیبوجا اسٹیفانووک نے کہا…
ترکی میں گرفتاری سے متعلق خبروں پر حریم شاہ برس پڑیں
حریم شاہ اور ان کے شوہر نے ترکی میں گرفتاری کی خبر کے حوالے سے نئی ویڈیو جاری کر دی ہے۔
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر وڈیو جاری کی ہے جس میں ان کے ہمراہ بلال شاہ بھی تھے۔
https://youtu.be/e2xvSiCaehw
حریم…
برطانیہ میں شدید گرمی کے خدشے پر قومی ایمرجنسی کا اعلان
برطانیہ میں شدید گرمی کے خدشے پر قومی ایمرجنسی کا اعلان کردیا گیا۔ برطانیہ کے کچھ حصوں میں آئندہ ہفتے پیر اور منگل کو درجہ حرارت ریکارڈ بلندی تک جاسکتا ہے جس کے باعث انتہائی گرمی پڑنے کی ریڈ وارننگ جاری کی گئی ہے، میٹ آفس کے مطابق درجہ…
امریکا میں خودکشی کا رجحان روکنے کے لیے ہیلپ لائن متعارف
امریکا میں خودکشی کا رجحان روکنے اور ذہنی دباؤ کا شکار افراد کی فوری مدد کیلئے ہیلپ لائن988 متعارف کروادی گئی ہے۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست ہائے متحدہ امریکا میں 3ہندسوں پر مشتمل ہیلپ لائن کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے جسے یاد…
امریکا کا تیران، صنافیر سے امن فوج کی واپسی کا اعلان
امریکا نے تیران اور صنافیر جزائر سے امن افواج واپس بلانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ افواج کی واپسی سے علاقے کی سیاحت کو فروغ ملے گا، اسرائیل، مصر اور سعودی عرب کے قریب بحیرہ احمر میں واقع جزائر…
متحدہ عرب امارات کا 6 سال بعد ایران میں سفیر بھیجنے پر غور
متحدہ عرب امارات، ایران کے ساتھ تعلقات میں سردمہری کے باعث اب 6 سال بعد ایران میں سفیر بھیجنے پر غور کر رہا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے صدر کے سفارتی مشیر انور گرگاش نے بھی سیاسی تناؤ کو کم کرنے کے لیے علاقائی اقتصادی تعاون پر زور دیا۔…
